Lastest News

راجیو گاندھی قتل کیس :بھارتی سپریم کورٹ نے تمام مجرموں کو رہا کردیا

بھارتی سپریم کورٹ نے سابق وزیراعظم راجیو گاندھی قتل کے تمام 6 مجرموں کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق سپریم کورٹ نے اپنے اعلیٰ اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے راجیو گاندھی کے قتل کیس میں گرفتار مجرموں کو 33 برس بعد رہا کرنے کا حکم جاری …

Read More »

برسلز میں پولیس ٹیم پرحملہ،پولیس اہلکاراورحملہ آور ہلاک

بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں نارتھ ریلوے اسٹیشن کے علاقے میں سکیورٹی پر مامور گشت کرنے والے پولیس اہلکاروں پر حملہ آور نے چاقو سے حملہ کیا جس کے بعد دیگر پولیس اہلکاروں نے حملہ آور پر فائرنگ کردی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چاقو کے حملے سے دو پولیس اہلکار …

Read More »

پنجاب حکومت نےسرکاری اخراجات سےعمران خان کی زمان پارک رہائشگاہ کو مذیدمحفوظ بنا دیا

پنجاب حکومت نے سرکاری اخراجات کرکے عمران خان کی زمان پارک لاہور میں رہائشگاہ کے باہر سیکورٹی کے مزید اقدامات کئے گئے ہیں ۔ذرائع کے مطابق لندن سے آئے عمران خان کے دونوں صاحبزادوں کی زمان پارک رہائشگاہ میں موجودگی اور عمران خان کو خود سیکیورٹی خدشات کے باعث ان …

Read More »

ڈائریکٹر جنرل نیب لاہور مرزاسلطان محمدسلیم تبدیل، نوٹیفکیشن جاری

ڈائریکٹر جنرل نیب لاہور مرزا سلطان محمد سلیم کو تبدیل کردیا گیا، اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق مرزا سلطان محمد سلیم کو نیب اسلام آباد رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔اس حوالے سے جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق امجد مجید کو ڈی …

Read More »

لانگ مارچ: گجرات میں کاروبار،تعلیمی ادارے، سڑکیں بند،سیکیورٹی کیلئےپولیس نفری تعینات

پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کی سیکیورٹی کے لیے گجرات میں پولیس کی بھاری نفری تعینات کر دی گئی۔گجرات میں اندرونِ شہر جی ٹی روڈ پر راستوں کو بند کیا جا رہا ہے۔رام تلائی چوک اور جی ٹی ایس چوک کی طرف جانے والے تمام راستے بھی بند کر …

Read More »

سپریم کورٹ کے3نئے ججز،اسلام آبادہائیکورٹ کےنئےچیف جسٹس نےحلف اٹھا لیا

اسلام آباد ہائیکورٹ کے نئے چیف جسٹس اور سپریم کورٹ آف پاکستان میں 3 نئے ججز نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال نے تینوں ججز سے حلف لیا۔ جسٹس عامر فاروق کی بطور چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ تعیناتی کا نوٹیفکیشن جبکہ اسلام …

Read More »

کراچی اورسکھر کے درمیان ’’بلٹ ٹرین‘‘چلانے کامنصوبہ

سندھ حکومت کراچی اور سکھر کے درمیان’’ بلٹ ٹرین‘‘ چلانے کی بھی منصوبہ بندی کر رہی ہے۔ اس بات کا اظہار وزیر ٹرانسپورٹ شرجیل میمن نے بس ریپڈ ٹرانزٹ سسٹم (بی آر ٹی) ’’یلو لائن‘‘ منصوبے کے حوالے سے عالمی بینک کے نمائندوں کے ساتھ ایک اجلاس کررہے تھے۔بینک کی …

Read More »

میلبرن:ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ فائنل کیلئےپاکستان ٹیم کی بھرپورٹریننگ

میلبرن میں پاکستان کرکٹ ٹیم نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائنل کی تیاری کے سلسلے میں میلبرن میں بھرپور پریکٹس کی ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے میلبرن پہنچنے پر بارش شروع ہوئی تو ٹیم نے انڈور ٹریننگ کا پلان بنایا لیکن کچھ دیر بعد بارش تھم گئی اور دھوپ …

Read More »

ارشدشریف کاکینیامیں قتل ایک ٹارگٹ مرڈر ہے،وزیر داخلہ

وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ صحافی و اینکر ارشد شریف کا کینیا میں قتل ایک ٹارگٹڈ مرڈر ہے، ارشد شریف کو قتل کرنیوالوں کو پتہ تھا کسے مارنا، کسے بچانا ہے۔ انہوں نے کہا کہ میں نے 2 روز پہلے بھی کہا تھا کہ ارشد …

Read More »

صحتیابی میں 4ہفتےلگ سکتےہیں،آئندہ الیکشن میری جماعت جیتے گی، عمران خان

پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ مجھے افسوس ہے کہ اپنے دورِ حکومت میں قانون کی حکمرانی کا نفاذ نہ کر سکا۔جرمن میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین، سابق وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا کہ ڈاکٹرز نے 6 …

Read More »