ایران کے رہبرِاعلیٰ آیت اللہ علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ امریکاکی فوجی کارروائی میں میجر جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کو کبھی فراموش نہیں کیا جائے گا۔انھوں نے بدھ کو ایک بیان میں کہا ہے کہ ’’ہم قاسم سلیمانی کی شہادت کو کبھی نہیں بھولیں گے۔ہم نے (سلیمانی …
Read More »ہَيّا کارڈ رکھنے والوں کے لیے یواے ای کا 27 ڈالرمیں کثیر داخلہ سیاحتی ویزا
عرب امارات نے منگل سے ’ہَيّاکارڈ‘ کے حاملین کو کثیر داخلہ سیاحتی ویزے کے اجرا کے لیے درخواستیں وصول کرنا شروع کردی ہیں۔یہ اجازت نامہ فیفا ورلڈ کپ کے میچ دیکھنے کے لیے شائقین کو 27 ڈالر(100 درہم) میں 90 دنوں میں متعدد بار قطر سے پڑوسی متحدہ عرب امارات …
Read More »الیکشن مطالبہ پورا کرو ورنہ حقیقی آزادی تحریک 10ماہ تک جاری رہ سکتی ہے، عمران خان
عمران خان نے لانگ مارچ کے دوران گکھڑ منڈی شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے میں چھ سوال اٹھا دیے۔ عمران خان نے کہا کہ ان کی کانپیں ٹانگ رہی ہیں، پاکستان کا میچ ہم جیت چکے ہیں۔عمران خان نے کہا کہ پہلا سوال ہے کہ ڈونلڈ لو کس کو کہہ …
Read More »پاکپتن: عدالت پیشی پر جانے والے 3 بھائی مخالفین کی فائرنگ سے قتل
عدالت پیشی پر جانے والے 3 سگے بھائی مخالفین کی فائرنگ سے جاں بحق ہو گئے۔پولیس تھانہ ملکہ ہانس پاکپتن کے مطابق مقتولین عدالت میں پیشی کے لیے چک 72 ڈی سے موٹر سائیکل پر پاکپتن آ رہے تھے کہ جمال کوٹ میں مخالفین نے ان پر فائرنگ کر دی …
Read More »اگلا آرمی چیف کون بنے گا، اس بات کاابھی کوئی فیصلہ نہیں ہوا : وزیراعظم شہباز شریف
پاک فوج میں اعلیٰ ترین تقرریوں کے معاملے میں کسی جلد بازی میں نہیں اور یہ فیصلہ مناسب وقت پر کیا جائے گا۔اس بات کا. اظہار وزیراعظم نے میڈیا سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کیا ہے، وزیراعظم کا کہنا تھا کہ اس بات کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا کہ کون …
Read More »گوجرانوالہ: عمران خان کےکنٹینر کی ٹکرسے14سالہ لڑکا جاں بحق، ورثا کا احتجاج
کنٹینر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار کی ہلاکت کے بعد جاں بحق شخص کے ورثا نے گوجرانوالہ میں عمران خان کے کنٹینر کے سامنے احتجاج کیا۔ عمران خان کی راہوالی میں تقریر کے روانگی کے بعد مظاہرین نے احتجاج کیا۔کنٹینر پر موجود گارڈز اور کارکنوں نے جاں بحق شخص …
Read More »سائفرآڈیو لیکس : شاہ محمود قریشی ایف آئی اے میں کل دوبارہ طلب
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے نائب چیئرمین شاہ محمود قریشی کو سائفر آڈیو لیک سے متعلق طلبی کادوسرا نوٹس جاری کر دیا۔ایف آئی اے کے مطابق شاہ محمود قریشی کو 3 نومبر کے لیے طلبی کا دوسرا نوٹس جاری کیا گیا، …
Read More »بھارتی بلےباز سوریا کمار نے پاکستانی وکٹ کیپر رضوان سے پہلی پوزیشن چھین لی،نئی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی اپ ڈیٹ کے مطابق ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں بھارتی مڈل آرڈر بیٹر سوریا کمار یادیو نے پاکستانی اوپنر وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان سے پہلی پوزیشن چھین لی۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی اپ ڈیٹ ہونے والی نئی رینکنگ میں سوریاکمار یادیو …
Read More »روسی صدر موزی بیماری میں مبتلا ؟ افواہیں پھر گرم
عالمی میڈیا ایک بار پھر روسی صدر لادیمیر پیوٹن کی خرابی صحت کے حوالے سے بحث و تمحیص کا. مرکز بنا ہوا ہے کہ پیوٹن کے ہاتھ پر کچھ سیاہ نشانات دیکھے گئے جس کے بعد اندازہ لگایا جارہا ہے کہ ان کا کسی بیماری کے حوالے سے علاج جاری …
Read More »سپریم کورٹ نے 25 مئی کے واقعات پر عمران خان سےوضاحت طلب کر لی
سپریم کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان سے 25 مئی کے واقعات پر وضاحت طلب کر لی۔سپریم کورٹ میں عمران خان کے خلاف توہین عدالت درخواست پر چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ سماعت کر رہا ہے۔ا حسن …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved