Lastest News

شی جن پنگ نے تیسری مدت کے لیے چینی صدارت حاصل کر لی

شی جن پنگ تیسری بار چین کے صدر منتخب ہوگئے ہیں جنہوں نے کمیونسٹ پارٹی میں اپنے بعض قریب ترین اتحادیوں کو ترقی دے دی ہے جس کے ساتھ ہی انہوں نے ماؤزے تنگ کے بعد چین کے مضبوط ترین رہنما کی حیثیت سے اپنی پوزیشن مضبوط کر لی۔ چین …

Read More »

پی ٹی آئی کارکن پر مبینہ تشدد کا الزام، ن لیگی رہنما عابد شیر علی پر مقدمہ درج

فیصل آباد میں تھانہ فیکٹری ایریا میں درج مقدمے میں ن لیگی رہنما عابد شیر علی سمیت تین نامزد اور پانچ نامعلوم ملزمان کو نامزد کیا گیا ہے۔ مدعی مقدمہ نے الزام لگایا ہے کہ مسلم لیگ ن کے کارکنان 21 اکتوبر کو عمران خان کی نااہلی کا جشن منا …

Read More »

روس کاایک اورلڑاکا طیارہ سائبیریا کے شہر ارکتسک میں گر کر تباہ

مقامی حکام نے بتایا ہے کہ ایک روسی فوجی طیارہ جنوبی سائبیریا میں رہائشی علاقے میں گر کر تباہ ہو گیا ہے۔علاقے کے گورنر ایگور کوبزیف نے ٹیلی گرام پر پوسٹ کیا کہ سخوئی ایس یو 30 لڑاکا طیارہ ارکتسک شہر میں ایک دو منزلہ مکان پر اترا۔ گورنر نے …

Read More »

گوادر میں تودہ گرنے سے بچہ جاں بحق، 4 افراد دب گئے

جیوانی میں ساحل کے قریب پہاڑی تودہ گرنے سے بچہ جاں بحق ہوگیا جبکہ 4 افراد اُس کے تلے دب گئے۔ڈی سی گوادر کے مطابق پہاڑی تودے کے نیچے دبے ہوئے 4 افراد کو نکالنے کے لیے پاک بحریہ کا سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ ترجمان پاک بحریہ کا …

Read More »

صحافی اور اینکر پرسن ارشد شریف حادثے میں جاں بحق ہوگئے

صحافی اور اینکر ارشد شریف کینیا کے شہر نیروبی میں حادثے میں جاں بحق ہوگئے ہیں ۔ خاندانی ذرائع اور ساتھیوں کی جانب سے ارشد شریف کی حادثے میں ہلاکت کی تصدیق کر دی گئی ہے۔ارشد شریف کی ہلاکت کے واقعے کی فوری طور پر مزید تفصیل معلوم نہیں ہو …

Read More »

حمزہ شہباز پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف مقرر، نوٹیفکیشن جاری

سپیکر اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی نے مسلم لیگ(ن) کے پارلیمانی لیڈر حمزہ شہباز کا بطور قائد حزب اختلاف پنجاب اسمبلی نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔ پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ نے مسلم لیگ (ن) کی جانب سے قائد حزب اختلاف کےلئے جمع کرائی گئی ریکوزیشن پر اراکین کے دستخطوں پر شکوک و …

Read More »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: انڈیا نے پاکستان کو چار وکٹوں سے شکست دے دی

ٹی 20 ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے میں بھارت نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو 4 وکٹوں سے ہرادیا۔ میلبرن میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے بھارت کو 160 رنز کا ہدف دیا تھا جسے بھارت نے آخری اوور میں پورا کیا۔ہدف کے تعاقب میں بھارت …

Read More »

بھارتی ہندو انتہا پسند حکمران جماعت بی جے پی کے وزیر نےخاتون کو سرعام تھپڑ جڑ دیا

بھارتی ہندو انتہا پسند حکمران جماعت بی جے پی سے تعلق رکھنے والے کرناٹکا کے وزیر نے ایک خاتون کو سرعام تھپڑ جڑ دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق کرناٹکا سے تعلق رکھنے والے وزیر برائے انفرا اسٹرکچر اینڈ ڈویلپمنٹ وی سمنا نے ایک تقریب کے دوران زمین کا ٹائٹل نہ ملنے …

Read More »

لاہور: جدہ جانے والے مسافروں سے 786 گرام سے زیادہ آئس ہیروئن برآمد کر لی

اینٹی نارکوٹکس فورس اورایئر پورٹ سیکیورٹی فورس نے ملک کے مختلف علاقوں میں کارروائیوں کے دوران بھاری منشیات برآمد کر لی۔اے ایس ایف کے عملے نے لاہور سے جدہ جانے والے مسافروں سے 786 گرام سے زیادہ آئس ہیروئن برآمد کر لی۔مسافر سیف اللّٰہ اور بشیراں بی بی نے آئس …

Read More »

چینی صدر شی جن پنگ کمیونسٹ پارٹی کے مزید 5 سال کے لیے جنرل سیکرٹری منتخب، وہ تیسری مدت کے لیے چینی صدر کا عہدہ سنبھالیں گے

چین کے صدر شی جن پنگ کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے مزید 5 سال کے لیے جنرل سیکریٹری منتخب ہو گئے، وہ تیسری مدت کے لیے چین کے صدر کا عہدہ سنبھالیں گے۔چینی میڈیا کے مطابق چین کے صدر شی جن پنگ تیسری مدت کے لیے قیادت سنبھالنے والے …

Read More »