پنجاب اسمبلی کی تحلیل کا سرکاری نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا

Share

پنجاب اسمبلی تحلیل کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے، پنجاب اسمبلی کی تحلیل کا سرکاری سطح پر نوٹیفکیشن سیکرٹری قانون و پارلیمانی آفیئرز پنجاب کی جانب سے جاری کیا گیا ہے

Check Also

آج بذریعہ ٹرین اسلام آباد لانگ مارچ کا آغاز ہوگا، امیر جماعت اسلامی

Share امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم نے کراچی دھرنے سے خطاب میں کہا ہے کہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *