وزیر اعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر قطر روانہ

Share

وزیر اعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر قطر روانہ ہو گئے۔ وزیرِ اعظم قطر پر اسرائیلی جارحیت کے تناظر میں اظہار یکجہتی کے لیے ایک روزہ دورے پر دوحہ روانہ ہوئے ہیں۔ نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار، وزیر دفاع خواجہ محمد آصف، وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللّٰہ تارڑ اور معاون خصوصی طارق فاطمی بھی وزیرِ اعظم کے ہمراہ ہیں۔ وزیر اعظم کی دوحہ میں قطری شیخ تمیم بن حماد الثانی سے ملاقات ہو گی۔وزیر اعظم دوحہ پر بلاجواز اسرائیلی جارحیت اور بین الاقوامی قوانین کے حملے کے تناظر میں قطری امیر اور عوام سے اظہار یکجہتی کریں گے

Check Also

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا نیا یومیہ نظام منظور

Share پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے روزانہ تعین کے طریقہ کار کی تفصیلات سامنے آگئیں۔دستاویز …