Lastest News

گجرات میں ہولناک فسادات، پاکستان کا بی جے پی کے ملوث ہونے پر اظہارتشویش

پاکستان نے 2002ء کے گجرات کے ہولناک فسادات کے دوران مسلم مخالف تشدد میں بی جے پی کی قیادت کے براہ راست ملوث ہونے کی تصدیق پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے بھارت پر زور دیا ہے کہ وہ گودھرا کے ہولناک واقعے کے ساتھ ساتھ گجرات فسادات کے …

Read More »

قطر فٹبال ورلڈ کپ: کوسٹ اریکا نے جاپان کو شکست دے دی

قطر میں جاری فیفا فٹبال ورلڈ کپ کے میچ میں کوسٹ اریکا نے جاپان کو ایک کے مقابلے میں صفر گول سے ہرا دیا احمد بن علی سٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں دونوں ٹیموں نے بہترین کھیل پیش کیا۔ پہلے ہاف میں کوئی بھی ٹیم گول نہ کر سکی۔ …

Read More »

گورنرکیجانب سےوزیراعلیٰ پنجاب سے اعتماد کاووٹ لینےکا ن لیگی منصوبہ سامنےآگیا

چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کے اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کے اعلان کے بعد مسلم لیگ ن نے بھی اپنی حکمت عملی بنانا شروع کر دی۔ جس کے مطابق مسلم لیگ (ن) وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کو اعتماد کا ووٹ لینے کا کہے گی۔ عمران خان کا اسمبلیوں سے …

Read More »

اسمبلیوں سےاستعفوں کے اعلان کے بعدپی ٹی آئی کا اہم اجلاس کل طلب

چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کی جانب سے تمام اسمبلیوں سے استعفوں کے اعلان کے بعد عمران خان نے سینئر لیڈرشپ کا اہم اجلاس کل پیر کو لاہور میں طلب کیا ہے۔ترجمان پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ کے مطابق عمران خان کے زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں پنجاب اور …

Read More »

اعظم سواتی دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے

اسلام آباد کی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما اور سینیٹر اعظم سواتی کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔سینیٹر اعظم سواتی کو اسلام آباد کی ایف ایٹ کچہری میں ڈیوٹی مجسٹریٹ وقاص احمد راجہ کے روبرو پیش کیا گیا۔اس موقع پر ایف آئی اے نے عدالت سے اعظم …

Read More »

انگلینڈ ٹیم 17سال بعدٹیسٹ سیریز کھیلنے پاکستان پہنچ گئی

انگلینڈ کرکٹ ٹیم پاکستان سے ٹیسٹ سیریز کھیلنے کیلئے 17 سال بعد اسلام آباد پہنچ گئی۔مہمان ٹیم پاکستان کیخلاف تین ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلے گی، سیریز کا پہلا ٹیسٹ راولپنڈی، دوسرا ملتان اور تیسرا کراچی میں کھیلا جائے گا بین اسٹوکس کی قیادت میں انگلینڈ کی ٹیم ہفتے اور …

Read More »

فیفافٹبال ورلڈ کپ: آج 4 میچز کھیلےجائیں گے

قطر میں جاری فیفا ورلڈ کپ میں آج بھی چار میچز کھیلے جائیں گے، گروپ ای کے میچز میں جاپان اگلے راؤنڈ تک رسائی کی راہیں ہموار کرنے کی کوشش کرے گا جبکہ جرمنی کی ٹیم ایونٹ میں اپنی بقا کی جنگ لڑنے کیلئے میدان میں اترے گی، گروپ ایف …

Read More »

عمران خان کااسمبلی سے استعفوں کااعلان، اپوزیشن کےپی کےاسمبلی بچانےکےلیےمیدان میں آگئی

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے اسمبلیوں سے استعفوں کے اعلان کے بعد خیبر پختون خوا میں اپوزیشن اسمبلی کو تحلیل سے بچانے کے لیے متحرک ہو گئی۔اپوزیشن جماعتوں نے آج رات ہنگامی اجلاس طلب کر لیا، یہ اجلاس اپوزیشن لیڈر اکرم درانی کی رہاش گاہ پر ہو گا۔اجلاس میں …

Read More »

آرمی چیف،انکی فیملی کے اثاثوں سےمتعلق اعداد و شمارحقائق کے منافی،کھلاجھوٹ اور بدنیتی پرمبنی ہیں،آئی ایس پی آر

فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے خلاف مذموم مہم کی بھرپور مذمت کی ہے۔آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ جنرل قمرجاوید باجوہ اور ان کی فیملی کے اثاثوں سے متعلق سوشل …

Read More »

پیمرا نے اعظم سواتی کی تقریر، پریس کانفرنس یا پروگرام نشر کرنے پر پابندی عائد کر دی

پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے سوشل میڈیا پر متنازع بیانات دینے کے الزام میں گرفتار پی ٹی آئی کے سینیٹر اعظم خان سواتی کی تقاریر، پریس کانفرنس یا پروگرام نشر کرنے پر پابندی عائد کر دی۔پیمرا کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ اعظم سواتی …

Read More »