سپہ سالار پاکستان جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے ایک انتہائی نازک موڑ سے گزر رہا ہے اور اس کے لیے معیشت اور دہشت گردی کے درپیش چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے تمام اسٹیک ہولڈرز کے لیے قومی اتفاق رائے کی ضرورت ہے۔ سپہ سالار کی …
Read More »ملکی حالات تباہی کی طرف جارہے ہیں، عمران خان
پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان سے سوشل میڈیا کارکنان نے زمان پارک میں ملاقات کی ہے۔ سابق وزیر اعظم عمران خان سے پارٹی کے سوشل میڈیا کارکنان نے لاہور میں ملاقات کی، ملاقات میں ملک بھر سے سوشل میڈیا کارکنان نے شرکت کی۔اس موقع پر چیئرمین تحریک انصاف …
Read More »کیتھولک چرچ کےسابق سربراہ پوپ بینیڈکٹ انتقال کرگئے
کیتھولک چرچ کے سابق سربراہ پوپ بینیڈکٹ 16 ویٹیکن میں اپنی رہائش گاہ میں وفات پا گئے ہیں۔ وفات کے وقت ان کی عمر 95 برس تھی۔ اُنھوں نے 2005 سے 2013 تک کیتھولک چرچ کی سربراہی کی جس کے بعد وہ خرابی صحت کی وجہ سے اس عہدے سے …
Read More »سال 2022ء الوداع نیوزی لینڈ میں نئےسال2023ء کا آغاز
زمین کا ہر دن 24 گھنٹے کا ہے مگر سال نو کا آغاز ہر جگہ مختلف وقت میں ہوتا ہے، اس وقت نیوزی لینڈ میں سال 2022 اختتام پذیر جبکہ نئے سال کا آغاز ہو گیا۔سال 2023 کی آمد کے موقع پر نیوزی لینڈ میں آتش بازی کا شاندار مظاہرہ …
Read More »سال2022 ء نےعوام کو بجلی کے پےدر پے جھٹکے دئیے
ایک سال کے دوران بجلی کے نرخوں میں 300 فیصد تک کااضافہ ہوا اور بجلی کی فی یونٹ قیمت 32 روپے تک جاپہنچیسال 2022 میں بنیادی ٹیرف میں بھی 7 روپے 91 پیسے فی یونٹ تک کا بڑا اضافہ ہوا، ایک سال کے دوران بجلی کے نرخوں میں 300 فیصد …
Read More »ملک بھرمیں روٹی اور نان کی قیمتوں میں بڑا اضافہ
مہنگائی کی چکی میں پسے عوام کے لئے ایک اور بری خبر سامنے آگئی، نان بائیوں کے من مانے اضافے کے بعد 20 روپے والا نان 25 اور 15 روپے والی روٹی 20 روپے کی ہوگئی ہے۔دوسری جانب لاہور کی ضلعی انتظامیہ نے نان اور روٹی کی قیمت بڑھانے سے …
Read More »اسلام آباد میں شیڈول کے مطابق بلدیاتی انتخابات کرانے کا سنگل بنچ کا فیصلہ چیلنج
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اسلام آباد میں شیڈول کے مطابق بلدیاتی انتخابات کرانے کا سنگل بنچ کا فیصلہ چیلنج کر دیا گیا۔الیکشن کمیشن نے اسلام آباد ہائیکورٹ فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل دائر کر دی، درخواست میں رہنما جماعت اسلامی میاں اسلم اور علی نواز اعوان کو فریق …
Read More »سابق قومی کپتان شاہد آفریدی کی بڑی بیٹی کا نکاح ہوگیا
پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسٹار آل راؤنڈر اور سابق کپتان شاہد خان آفریدی کی بڑی بیٹی اقصیٰ کا نکاح ہوگیا جس کی ویڈیو بھی سامنے آگئی ہے۔ گزشتہ روز سوشل میڈیا پر گیدرنگ ایونٹ پلینر کی جانب سے اقصیٰ آفریدی کے نکاح کا ڈیجیٹل کارڈ اور مہندی کے ایونٹ کی …
Read More »سال نو پر اسلام آباد میں ڈبل سواری پر پابندی عائد
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائدکردی گئی۔ضلعی انتظامیہ کے مطابق ڈپٹی کمشنراسلام آباد عرفان نواز میمن نے دفعہ 144 نافذ کردی۔ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ڈبل سواری کی خلاف ورزی پردفعہ144کےتحت کارروائی ہوگی، پابندی کا اطلاق 31دسمبر شام 6بجے سے یکم جنوری …
Read More »سرکاری ہیلی کاپٹر کا غلط استعمال،سابق سربراہ مملکت کو7سال قید کی سزا
سرکاری ہیلی کاپٹر کے غلط استعمال پر میانمار کی سابق سربراہ مملکت کو سزا سنا دی گئی۔ کرپشن کے مختلف مقدمات میں پہلے سے سزا یافتہ میانمار کی رہنما آنگ سانگ سوچی کو سرکاری ہیلی کاپٹر کے غلط استعمال پر مزید 7 سال کی قید سنا دی گئی۔میانمار کی نوبل …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved