آٹھ سال قبل اسلام آباد کچہری خودکش حملوں میں نامزد 5 ملزمان کو بری کر دیا گیا۔وفاقی دارالحکومت کی مقامی عدالت نے پانچوں ملزمان کو عدم ثبوت کی بناء پر مقدمے سے بری کرنے کا حکم دیا، کیس کا فیصلہ جج طاہر محمود نے سنایا۔3 مارچ 2014 کو اسلام آباد …
Read More »چیف الیکشن کمشنر کے خلاف توہین آمیز زبان کیس، عمران خان غیر حاضر
چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ اور الیکشن کمیشن آف پاکستان کے خلاف توہین آمیز اور غیر پارلیمانی ریمارکس کے معاملے کی سماعت کے دوران عمران خان اور اسد عمر کی غیر حاضری کی درخواست دائر کر دی گئی۔پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان اور دیگر رہنماؤں اسد عمر، …
Read More »لاہور : احتساب عدالت کے باہر عثمان بزدار کیخلاف احتجاج
لاہور کی احتساب عدالت کے باہر سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے خلاف احتجاج کیا گیا ہے۔عثمان بزدار کے لاہور کی احتساب عدالت پہنچنے پر پوسٹرز اٹھائے بعض مظاہرین ان کی گاڑی کے قریب آ گئے۔مظاہرین نے سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بُزدار کے خلاف نعرے بھی …
Read More »راولپنڈی انتظامیہ نے پی ٹی آئی کودھرنے کامقام تبدیل کرنےکی تجویز
تحریک انصاف کی جانب سے 26 نومبر کو فیض آباد کے مقام پر دھرنا دینے کے فیصلے کے بعد اب راولپنڈی کی انتظامیہ اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے پی ٹی آئی کے دھرنے کا مقام تبدیل کرنے کی تجویز دے دی۔ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی فیض آباد …
Read More »چین میں کورونا سے ہلاکتیں، پھر سے لاک ڈاؤن نافذ
چین میں کورونا سے ہلاکت کے بعد ایک بار پھر سخت پابندیاں نافذ کردی گئیں۔بیجنگ میں اسکول، ریسٹورنٹس، مالز اور جمز بند کردیے گئے ، اسکولوں کو آن لائن کلاسز لینے کی ہدایت کی جارہی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بیجنگ میں کورونا کے باعث 3 افراد لقمہ اجل …
Read More »اپریل تک نگراں سیٹ اپ کی پیشکش، عمران خان کا انکار
چیئرمین تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان نے لمبے عرصے کیلئے نگراں سیٹ اپ کی پیشکش کو مسترد کردیا اور کہا کہ آئین میں اس بات کی گنجائش نہیں، نگراں حکومت کا کام صرف مقررہ مدت میں نئے انتخابات کرانا ہے، ذرائع کے مطابق عمران خان کو صدر مملکت …
Read More »ممکنہ تحریک عدم اعتماد: صادق سنجرانی متحرک ہو گئے،سیاسی جماعتوں سےرابطے
تحریک انصاف کی جانب سے ممکنہ طور پر چئیرمین سینیٹ کے خلاف لائی جانے والی تحریک عدم اعتماد سے بچنے کیلئے صادق سنجرانی نے مختلف سیاسی جماعتوں سے رابطے شروع کر دیئے۔ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے متوقع تحریک عدم اعتماد کی ناکامی کیلئے پیپلزپارٹی، جے یو آئی اور بی …
Read More »ویسٹ انڈیز کپتان نکولس پورن ون ڈے اور ٹی ٹونٹی کی کپتانی سے دستبردار ہوگئے
ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے کپتان نکولس پورن ویسٹ انڈیز ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی کپتانی سے دستبردار ہو گئے۔کرکٹ ویسٹ انڈیز کا کہنا ہے کہ نکولس پورن آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے بعد کپتانی سے الگ ہوئے ہیں۔نکولس پورن کا کہنا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی …
Read More »فیفا ورلڈکپ: نیدرلینڈز نے سینیگال کو 0-2 سے، انگلینڈ نےایران کو 2_6سےشکست دے دی
قطر میں جاری فیفا ورلڈکپ 2022 کے تیسرے میچ میں نیدرلینڈز نے سینیگال کو دو صفر سے ہرا دیا۔دوحہ میں کھیلےگئے دوسرے میچ میں نیدرلینڈز نے سینیگال کو 0-2 سے شکست دے دیپہلے ہاف کے اختتام تک مقابلہ بغیرکسی گول کے برابر تھا جس میں سینیگال کی ٹیم کا پلڑا …
Read More »آرمی چیف جنرل باجوہ کا اسلام آباد میں نیول،ایئر ہیڈ کوارٹرز، کورہیڈ کوارٹر راولپنڈی کا دورہ
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق اپنے الوداعی دوروں کے دوران سپہ سالار نے اسلام آباد میں نیول اور ایئر ہیڈ کوارٹرز اور کورہیڈکوارٹر راولپنڈی کا دورہ کیا۔نیول ہیڈ کوارٹرز آمد پر پاک بحریہ کے چاق و …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved