Lastest News

پنجاب اسمبلی میں گورنر کےاقدام پرحکومت، اپوزیشن آمنےسامنےآ گئے

پنجاب اسمبلی میں گورنر کے اقدام پر حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے آ گئے اور ایک دوسرے کے خلاف شدید نعرے لگائے۔پنجاب اسمبلی کا اجلاس شروع ہوتے ہی اراکین نے ہنگامہ شروع کر دیا اور ایک دوسرے کے خلاف نعرے لگائے۔ اسپیکر سبطین خان نے کہا کہ اپوزیشن اپنی جگہ …

Read More »

بھارتی فوجی ٹرک بلندی سے کھائی میں جاگرا، 16 فوجی ہلاک ہوگئے

بھارتی فوج کا ٹرک بلند گھاٹی سے نیچے گرگیا ، جس کے نتیجے میں تین افسران سمیت 16 اہلکار ہلاک ہوگئے۔ میڈیا کے مطابق حادثہ ریاست سکم کے شمالی علاقے میں پیش آیا جہاں زیما کے علاقے میں بھارتی فوج کا ایک ٹرک بلند گھاٹی سے نیچے آگرا جس میں …

Read More »

پی ٹی آئی اور ق لیگ کا چیف سیکرٹری کیخلاف تحریک استحقاق لانےکا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف اور مسلم لیگ ق نے پنجاب اسمبلی میں چیف سیکرٹری کیخلاف تحریک استحقاق لانے کا فیصلہ کیا ہےپاکستان تحریک انصاف اور مسلم لیگ ق نے پنجاب اسمبلی میں چیف سیکرٹری کیخلاف تحریک استحقاق لانے کا فیصلہ کیا ہے ۔ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی اور ق لیگ …

Read More »

ملکہ ترنم میڈم نورجہاں کو مداحوں سےبچھڑے 22 برس بیت گئے

سُروں کی ملکہ میڈم نور جہاں کو دنیائے فانی سے رخصت ہوئے 22 برس بیت گئے لیکن ان کی سریلی آواز آج بھی ان کے گیت سننے والوں کے کانوں میں رس گھول رہی ہے۔بابا بلھے شاہؒ کی نگری قصور میں آنکھ کھولنے والی اللہ وسائی نے بڑے ہو کر …

Read More »

آئی جی پنجاب کاصوبے بھرمیں سکیورٹی ہائی الرٹ کرنےکاحکم

آئی جی پنجاب عامر ذوالفقار خان نے اسلام آباد میں دہشت گردی کے حالیہ واقعہ کے پیش نظر صوبے بھر میں سکیورٹی ہائی الرٹ کرنے کا حکم دے دیا، آئی جی پنجاب عامر ذوالفقار خان نے صوبائی دارالحکومت لاہورسمیت تمام اضلاع میں حساس و عوامی مقامات کے سکیورٹی انتظامات مزید …

Read More »

منصورعثمان اعوان اٹارنی جنرل تعینات،صدر مملکت نےمنظوری دی

صدر مملکت نے منصور عثمان اعوان کی اٹارنی جنرل آف پاکستان تعیناتی کی منظوری دے دی۔ پریس انفارمیشن ڈپارٹمنٹ کی طرف سے جاری اعلامیے کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ایڈووکیٹ سپریم کورٹ، منصور عثمان اعوان کی بطور اٹارنی جنرل آف پاکستان تعیناتی کی منظوری دے دی۔صدر مملکت …

Read More »

وزیرِ اعلیٰ سندھ نے ریسکیو 1122 کے ہیڈ کوارٹر کا افتتاح کر دیا

وزیرِ اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے عالمی بینک کے تعاون سے قائم کیے گئے ریسکیو 1122 کے ہیڈکوارٹر کا افتتاح کر دیا ۔اس موقع پر مشیرِ قانون مرتضیٰ وہاب اور رسول بخش چانڈیو بھی موجود تھے۔وزیرِ اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کے پہنچنے پر ان کو ریسکیو …

Read More »

اسلام آبادمیں ہائی ویلیو ٹارگٹ کو نشانہ بنانے کیلئےگاڑی روانہ کی گئی تھی، وزیرداخلہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللّٰہ نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں ہائی ’ویلیو ٹارگٹ‘ کو نشانہ بنانے کے لیے آج صبح بارود سے بھری گاڑی راولپنڈی سے اسلام آباد میں داخل ہوئی۔وزیر داخلہ نے کہا کہ بارود سے بھری گاڑی آئی جے پرنسپل روڈ راولپنڈی سے اسلام آباد …

Read More »

ن لیگ نےپرویزالہٰی کیخلاف تحریکِ عدم اعتمادواپس لےلی

مسلم لیگ ن نے پرویز الہٰی کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد واپس لے لی۔ذرائع نے بتایا ہے کہ مسلم لیگ ن نے اسپیکر پنجاب اسمبلی اور ڈپٹی اسپیکر کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد واپس نہ لینے کا فیصلہ بھی کیا ہے۔پنجاب اسمبلی میں مسلم لیگ ن کے چیف وہپ خلیل …

Read More »

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں خودکش دھماکا، ایک شہید 6 زخمی

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ایک پولیس چیک پوائنٹ پر خودکش دھماکے میں ایک پولیس اہلکار شہید جبکہ 6افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ اسلام آباد پولیس کے ڈی آئی جی سہیل ظفر چٹھہ کے مطابق یہ واقعہ سیکٹر آئی ٹین فور میں اس وقت پیش آیا جب ایگل سکواڈ نے …

Read More »