Lastest News

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان

حکومت نے اس مرتبہ بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان کردیا۔وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے اعلان کیا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رہیں گی۔اسحاق ڈار نے کہا کہ 16 سے 31 جنوری تک قیمتوں میں کوئی ردوبدل نہیں کیا جائے گا۔پیٹرول کی …

Read More »

شہزادہ ہیری کی کتاب نے بارک اوباما کی کتاب کا ریکارڈ توڑدیا

برطانوی شہزادہ ہیری کی کتاب اسپیئر نے سابق امریکی صدر بارک اوباما کی کتاب کو پیچھے چھوڑ کر نیا ریکارڈ بنا لیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق شائع ہونے کے پہلے ہی دن برطانوی شہزادہ ہیری کی کتاب اسپیئر کی برطانیہ، کینیڈا اور امریکا میں 14 لاکھ 3 ہزار کاپیز …

Read More »

عمران خان کا منحرف اراکین سے ملنے سے انکار

پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے منحرف سابق ارکان پنجاب اسمبلی سے ملاقات سے انکار کردیا۔ پی ٹی آئی کے کارکنان منحرف ارکان کے حلقوں میں احتجاجی مظاہرے کررہے ہیں جبکہ منحرف ارکان نے عمران خان سے ملاقات کرکے اپنا موقف پیش کرنے کے لئے رابطہ کیا تو انہوں …

Read More »

نیپال میں مسافر طیارہ گر کر تباہ، 16 ہلاک مذید ہلاکتوں کا خدشہ

نیپال کے مغربی علاقے پوکھارا میں مسافر طیارہ گر کر تباہ ہو گیا، نیپالی حکام کے مطابق کل 72 افراد سوار تھے۔یٹی ایئر لائنز طیارے میں سوار افراد میں 68 مسافروں سمیت عملے کے چار ارکان بھی شامل ہیں۔ نیپال :ہیٹی ایئر لائنز کے تباہ ہونے والے طیارے میں آگ …

Read More »

ریکوڈک فیلڈ پر غیرملکی کمپنی کےکام کا باقاعدہ آغاز

ریکوڈک فیلڈ پر غیر ملکی کمپنی نے کام شروع کردیا جس کیلئے بلوچستان میں لوگوں کی بھرتیوں کا بھی آغاز ہوگیا ہے۔اس سلسلے میں وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ میں تقریب کا انعقاد کیا گیا، اس موقع پر غیر ملکی کمپنی کےچیف ایگزیکٹو مارک بریسٹو نے کہا کہ بلوچستان حکومت کو معاہدے کے …

Read More »

ایم کیو ایم پاکستان کا بلدیاتی انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان

ایک کیو ایم پاکستان نے کراچی کے تمام اضلاع سمیت حیدرآباد، ٹھٹھہ، بدین، سجاول، جامشورو، مٹیاری، ٹنڈو الہ یار اور دادو میں آج ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا۔پارٹی کے کنوینر نے دیگر رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ ہم بلدیاتی الیکشن تسلیم …

Read More »

ایک سو سے زائد دواؤں کی قیمتوں میں اضافے کی سفارش

ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی (ڈریپ) نے 110 سے زائد دواؤں کی قیمتوں میں اضافے کی سفارش کی ہے۔وفاقی وزارت صحت کے مطابق پاکستان میں کینسر، نفسیاتی امراض اور اعضا کی پیوند کاری سمیت جان بچانے والی ادویات کی قلت ہے۔ قیمتوں میں اضافہ نہ ہونے سے کمپنیوں نے ادویات بنانا بندکردی …

Read More »

ای پاسپورٹس اجرا کے لیے فیس شیڈول جاری

وفاقی حکومت کی منظوری سے ای پاسپورٹس اجرا کے لیے فیس شیڈول کا اعلان کر دیا گیا۔فیس شیڈول کا اطلاق ڈپلومیٹیک،آفیشل اور آرڈنری کیٹیگری کے لیے کیا گیا ہے،عام شہریوں کوای پاسپورٹ کا اجرا موجودہ پاسپورٹ کی مدت کے اختتام پرکیا جائے گا۔ابتدائی طور پرای پاسپورٹس اجرا کا آغاز صرف …

Read More »

پنجاب اسمبلی تحلیل کرنے کا نوٹیفکیشن وزارت پارلیمانی و قانون جاری کرے گی

پنجاب اسمبلی تحلیل کرنے کا نوٹیفکیشن صوبائی وزارت پارلیمانی اور قانون جاری کرے گی۔ وزارت پارلیمانی امور ایس این جی اے ڈی کے کیبنٹ ونگ سے مشاورت پر نوٹیفکیشن جاری کرے گی نوٹیفکیشن میں لکھا جائے گا کہ 48 گھنٹے گزرنے کے بعد گورنر ہاؤس پنجاب سے کوئی فیصلہ نہیں …

Read More »