Lastest News

سندھ ہائی کورٹ کا لاپتہ افراد کی بازیابی رپورٹ 6 ہفتوں میں جمع کرانےکا حکم

سندھ ہائی کورٹ نے پولیس کو حکم دیا ہے کہ لاپتہ افراد کو فوری بازیاب کروانے کے بعد رپورٹ پیش کی جائے۔سندھ ہائی کورٹ میں خاتون سمیت 5 لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں کی سماعت ہوئی۔عدالت نے پولیس کو لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے اقدامات تیز کرنے …

Read More »

ہائی کورٹ نے توشہ خانے کے تحائف کی تفصیلات طلب کر لیں

لاہور ہائی کورٹ نے وفاقی حکومت سے توشہ خانے سے دیے جانے والے تحائف کی تفصیلات طلب کر لیں۔توشہ خانے سے تحائف وصول کرنے والوں کی تفصیلات کی فراہمی کے لیے شہری منیر احمد کی درخواست پر جسٹس عاصم حفیظ نے سماعت کی۔لاہور ہائی کورٹ نے وفاق کو 16جنوری تک …

Read More »

فیفافاتح کپتان لیونل میسی ریٹائرمنٹ نہیں لیں گے،مذیدکھیلیں گے

فیفا ورلڈ کپ 2022 کے پلیئر آف ٹورنامنٹ اور میگا ایونٹ کی فاتح ارجنٹائن ٹیم کے کپتان لیونل میسی نے اپنی ریٹائرمنٹ کی خبروں کو مسترد کردیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق 35 سالہ معروف فٹبالر لیونل میسی نے قطر میں منعقدہ فٹبال ورلڈ کپ کے فائنل کے بعد تصدیق کی کہ …

Read More »

شمالی کوریا نےایک اور بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا ،امریکا کی مذمت

شمالی کوریا نے سولڈ فیول موٹر راکٹ کے بعد ایک اور بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا۔ شمالی کوریا کی جانب سے اتوار کے روز کوریا کے مشرقی ساحل کی جانب ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا گیا ہے جس نے کامیابی سے اپنے ہدف کو نشانہ بنایا۔جاپان …

Read More »

عمران خان کی بجائے شاہ محمودقریشی کوپارلیمانی لیڈر قرار دے دیا گیا

قومی اسمبلی اسپیکر سیکرٹریٹ نے سابق وزیراعظم عمران خان کی جگہ سابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کو پارلیمانی گروپ لیڈر قرار دے دیا ہے۔عمران خان کا رکن قومی اسمبلی کی حیثیت سے کردار ختم کردیا گیا ہے۔ اس طرح انہیں تحریک انصاف کے ارکان قومی اسمبلی کے اجتماعی استعفے قبول …

Read More »

زرداری،شجاعت ملاقات، اسمبلی تحلیل کی بجائے درمیانی راستہ نکالنے کا فیصلہ

سابق صدر آصف زرداری کی سابق وزیراعظم و مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت سے ملاقات میں پنجاب اسمبلی کی تحلیل کو روکنے اور درمیانی راستہ نکالنے پر مشاورت کی گئی اور کہا کہ پرویزالٰہی اسمبلی تحلیل نہیں کریں گے، اگر آپ انہیں ہدایات جاری کردیں۔آصف علی زرداری کا …

Read More »

فٹبالر لیونل میسی فیفا ورلڈکپ 2022 کے بہترین کھلاڑی قرار, عربوں کا مخصوص جبہ پہنا کر ورلڈکپ ٹرافی دی گئی

آخری بار میگا ایونٹ کھیلنے والے ارجنٹینا کے اسٹار فٹبالر لیونل میسی فیفا ورلڈکپ 2022 کے بہترین کھلاڑی قرار پائے۔قطر میں فٹبال ورلڈکپ 2022 کے فائنل میں ارجنٹینا نے فرانس کو شکست دے کر تیسری بار ورلڈکپ جیت لیا۔قطر کے شہر لوسیل کے اسٹیڈیم میں کھیلا گیا میچ مقررہ وقت …

Read More »

فٹبال ورلڈکپ جیتنے پر ٹیم ارجنٹینا شکریہ، ارجنٹائن صدر

ارجنٹینا کے صدر البرٹو فرنانڈز نے فیفا ورلڈکپ 2022 جیتنے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کھلاڑیوں کا شکریہ ادا کیا ہے۔سوشل میڈیا پر ایک بیان میں ارجنٹینا کے صدر البرٹو فرنانڈز کا کہنا تھا کہ کھلاڑیوں اور تکنیکی ٹیم کا شکریہ، وہ اس بات کی مثال ہیں کہ ہمیں …

Read More »

میری حکومت گرانے کے لیے شہبازشریف نےنوٹوں سےبھرے بریف کیس مظفرآبادبھجوائے، وزیراعظم آزادکشمیر کا الزام

وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس نے وزیراعظم شہباز شریف کی حکومت پر نوٹوں سے بھرے بریف کیس مظفر آباد بھجوانے کا الزام لگادیا۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں سردار تنویر الیاس نے کہا کہ شہباز حکومت آزاد کشمیر میں پی ٹی آئی حکومت گرانے کے لیے ہر ہتھکنڈا استعمال …

Read More »

فیفا فٹبال ورلڈ کپ : فرانس کو شکست دیکر ارجنٹینا تیسری بار ورلڈ چیمپئن بن گیا

فیفا فٹبال ورلڈکپ 2022 کے فائنل میں ارجنٹینا نے فرانس کو شکست دے کر یورپ کی 16 سالہ اجارہ داری ختم کرتے ہوئے تیسری بار ورلڈکپ جیت لیا، 2006 سے مسلسل 4 بار یورپی ٹیم نے ورلڈکپ اپنے نام کیا تھا ۔فائنل کا فیصلہ پینالٹی ککس پر ہوا، ارجنٹینا نے …

Read More »