Lastest News

ن لیگ نے پارلیمانی کمیٹی کے ناموں کی منظوری دے دی

پنجاب میں نگران وزیر اعلیٰ کے تقرر کے لئے اپوزیشن کی پارلیمانی کمیٹی میں ملک احمد خان، حسن مرتضیٰ اور خلیل طاہر سندھو کے نام شامل ہیں۔خیال رہے کہ حکومتی اتحاد کی جانب سے پارلیمانی کمیٹی کے لئے میاں اسلم اقبال، راجہ بشارت اور ہاشم جواں بخت کے نام پہلے …

Read More »

عمران خان نے صرف ہیلی کاپٹر پروازوں پرایک ارب خرچ کرڈالے،دستاویزات سینیٹ میں پیش

سینیٹ آف پاکستان میں گذشتہ تین سالوں 2019ء سے 2021ء کے دوران وزیراعظم آفس کے اخراجات کی مکمل تفصیلات پیش کر دی گئیں، پیش کردہ دستاویزات کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان کے تین سالہ دور حکومت میں ہیلی کاپٹر کی پروازوں پر ایک ارب روپے خرچ کیے گئے۔سینیٹر ڈاکٹر …

Read More »

معاشی صورتحال یہی رہی تومارچ تک ہنگامے پھوٹ پڑینگے، صنعتکاروں کاگورنراسٹیٹ بینک کو انتباہ

گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کی فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز (ایف پی سی سی آئی) آمد پر صدر ایف پی سی سی آئی عرفان شیخ نے کہا کہ ایکسپورٹرز اور امپورٹرز اسٹیٹ بینک کی طرف دیکھ رہے ہیں،سابق صدر ایف پی سی سی آئی ناصر مگوں …

Read More »

عدالت عظمیٰ کی بریسٹ کینسر، امراض قلب سے متعلق آگاہی مہم چلانے کی ہدایت

سپریم کورٹ آف پاکستان نے بریسٹ کینسر اور امراض قلب سے متعلق ملک بھر میں آگاہی مہم چلانے کی ہدایت کی ہے۔سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں بریسٹ کینسر اور امراض قلب سے متعلق ازخود نوٹس کی سماعت ہوئی جس دوران عدالت نے ایڈیشنل اٹارنی جنرل عامر …

Read More »

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان کے علاقے ہوشاب میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 4 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔سکیورٹی حکام کے مطابق ہوشاب میں کارروائی خفیہ اطلاع پر کی گئی جس میں ہلاک ہونے والے دہشتگردوں سے اسلحہ بھی برآمد کیا گیا ہے۔ سکیورٹی حکام کی جانب سے ہلاک دہشتگردوں کے بارے میں بتایا گیا …

Read More »

تعویذ کے اثر نہ کرنے پرمرید نے پیر کو قتل کردیا

فیصل آباد میں مرید نے بیوی سے صلح کیلئے لئے گئے تعویذ کے اثر نہ کرنے پر پیر کو قتل کرکے لاش نہر میں پھنک دی، پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ فیصل آباد کے علاقے سمن آباد میں مرید محمد حسن نے بیوی سے صلح کیلئے پیر بابا سے …

Read More »

تخریب کاروں نے سوئی گیس کی لائن دھماکے سے اڑادی، کوئٹہ کی گیس بند

بولان کے علاقے سراج آباد کے قریب نامعلوم تخریب کاروں نے سوئی گیس کی 12 انچ قطر کی پائپ لائن دھماکا خیز مواد سے اڑا دی۔ڈپٹی کمشنر بولان سمیع اللہ آغا کے مطابق بولان کے علاقے سراج آباد میں گزشتہ رات 8 بجے نامعلوم افراد نے 12 انچ گیس پائپ …

Read More »

سستاخام تیل خریداری معاہدہ، روسی وفد پاکستان پہنچ گیا

سستا خام تیل خریداری کے سلسلہ میں روس کا اعلی سطح وفد اسلام آباد پہنچ گیا۔پاک روس بین الحکومتی کمیشن کا 3 روزہ اجلاس (آج ) بدھ سے اسلام آباد میں شروع ہو گا، اجلاس میں پاکستانی وفد کی قیادت وفاقی وزیر اقتصادی امور ڈویژن ایاز صادق کریں گے، روسی …

Read More »

عمران خان کا فروری کے پہلے ہفتے پھرسڑکوں پر آنےکا فیصلہ

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے فروری کے پہلے ہفتے سڑکوں پر آنے اور وفاقی حکومت پر دباؤ بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ عمران خان کی صحت میں بہتری آئی ہے اور ان کے ڈاکٹرز نے ایک ہفتے بعد ٹانگ سے پلاسٹر اتارنے کی یقین دہانی کروا دی ہے، پلاسٹر …

Read More »

پارلیمانی کمیٹی نگران وزیراعلیٰ پنجاب کے تقرر کیلئے آج سے کام شروع کرے گی

وزیر اعلیٰ پرویز الہیٰ اور اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز میں اتفاق رائے کی ناکامی کے بعد پارلیمانی کمیٹی نگران وزیراعلیٰ کے تقرر کے لئے آج سے کام شروع کرے گی۔گزشتہ رات گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان نے وزیر اعلیٰ پنجاب اور اپوزیشن لیڈر میں اتفاق رائے کی ناکامی کے بعد …

Read More »