وفاقی پولیس کے اعلیٰ افسران کا عمران خان کی گرفتاری یقینی بنانے کی منصوبہ بندی پر غور

Share

چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کو ہر صورت گرفتار کرنے کے لئے منصوبہ بندی پر غور، الیکشن کمیشن سے وارنٹ گرفتاری موصول ہونے کے بعد اسلام آباد پولیس کے اعلیٰ افسران نے سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری کیلئے ایک بار پھر سر جوڑ لیے۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے وارنٹ گرفتاری آئی جی اسلام آباد کی لیگل برانچ کو موصول ہوئے ہیں، گرفتاری کیلئے اعلیٰ پولیس افسران مشاورت کے بعد اگلا لائحہ عمل طے کریں گے

Check Also

حیدرآباد، کار اور ٹرک میں تصادم، بچوں سمیت 8 افراد جاں بحق

Share کوٹری سائٹ روڈ پر کار اور ٹرک میں خوفناک تصادم ہوا جس کے نتیجے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *