چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا رول آف لا کانفرنس سے خطاب ہمارے دور میں معیشت 6 فیصد گروتھ کر رہی تھی،ہمارے دور میں انڈسٹریز اور زراعت گروتھ کر رہی تھی دنیا کا کوئی ایسا حکمران بتادیں جس نے ملک لوٹا ہو اور اسے این آر او ملا ہو ڈاکوؤں …
Read More »پاکستان اب روس سے خام تیل، پیٹرول اور ڈیزل درآمد کرے گا
روس اور پاکستان کے درمیان بین الحکومتی کمیشن کے اجلاس کے بعد جاری کردہ مشترکہ اعلامیے اور میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر توانائی مصدق ملک نے کہا کہ ہم مارچ میں روس سے خام تیل، پیٹرول اور ڈیزل درآمد کرنا شروع کردیں گے، فی الحال پاکستان کو دینے کے …
Read More »رات 10 بجے کے بعد کھلی رہنے والی مارکیٹوں کو 2 لاکھ روپےجرمانے کاحکم
لاہور ہائیکورٹ نے رات 10 بجے کے بعد کاروبار کرنے والی مارکیٹوں کو 2 لاکھ روپے جرمانہ کرنے کا حکم دے دیا۔سیکرٹری جنرل لاہور سپر مارکیٹ محمد عمران سلیم عدالت میں پیش ہوئے، سیکرٹری جنرل نے کہا کہ عدالت سے درخواست کرتا ہوں تاحیات رات 10 بجے مارکیٹیں بند کرنے …
Read More »سپریم کورٹ کا کرک تیری مندر کو نقصان پہنچانے والوں سے وصولی روکنے کاحکم
سپریم کورٹ نے کرک تیری مندر کو نقصان پہنچانے والوں سے وصولی روکنے کا حکم دے دیا۔سپریم کورٹ میں کرک مندر از خود نوٹس کیس کی سماعت ہوئی تو اقلیتی رہنما ایم این اے رمیش کمار عدالت میں پیش ہوئے۔انہوں نے کہا کہ کرک تیری مندر کی تعمیر ہو چکی …
Read More »عمران خان حملہ کیس ، ملزم نے جے آئی ٹی کو وزارت داخلہ میں چیلنج کر دیا
عمران خان پر حملہ کرنے والے ملزم نوید نے اپنے وکیل میاں داؤد کی وساطت سے وفاقی وزارت داخلہ میں درخواست دائر کر دی۔وزارت داخلہ میں جمع کرائی گئی درخواست کے متن کے مطابق وزیرآباد حملہ کیس کی جے آئی ٹی پہلے دن سے سیاسی بدنیتی کا مظاہرہ کر رہی …
Read More »چوہدری شجاعت نے مونس الٰہی کوقومی اسمبلی میں پارلیمانی پارٹی کی سربراہی سے ہٹادیا،عہدہ طارق بشیرچیمہ کےسپرد
چوہدری شجاعت حسین کی زیر قیادت مسلم لیگ ق نے چوہدری مونس الٰہی کو قومی اسمبل میں پارلیمانی پارٹی کے سربراہ کے عہدے سے ہٹا دیا ہے اور اب ارکان کی اکثریت کی جانب سے اعتماد کا اظہار کیے جانے پر وفاقی وزیر برائے فوڈ سیکورٹی طارق بشیر چیمہ پارلیمانی …
Read More »ا ی او بی آئی نے”ترکہ پنشن‘‘ بحال کر دی
ایمپلائز اولڈ ایج بینی فٹس انسٹی ٹیوشن (ا ی او بی آئی) نے ’’ ترکہ پنشن‘‘ بحال کرنے کی منظوری دے دی۔ ای او بی آئی کی چیئر پرسن ناہید شاہ درانی نے وزارت قانون و انصاف ڈویژن، اسلام آباد کی جانب سے 16دسمبر 2022ء کی وضاحت کے بعد طویل …
Read More »سپیکر قومی اسمبلی نے پی ٹی آئی ممبران کے مذید 35استعفے منظور کر لئے،نوٹیفکیشن جاری
اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے پاکستان تحریک انصاف کے مزید 35 ارکان کے استعفی منظور کر لیے۔ تحریک اانصاف کے 35ایم این ایز کےاستعفے استعفے منظور پی ٹی آئی کے جنید اکبر، عثمان ترکئی، مجاہد علی، ارباب عامر ایوب، عندلیب عباس، ملیکہ بخاری، حیدر علی خان، سلیم رحمٰن، …
Read More »مونس الہٰی کی اہلیہ کو بیرون ملک جانے سے کیوں روکا؟ عدالت برہم
وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کی بہو اور مونس الہٰی کی اہلیہ تحریم الہٰی کو بیرون ملک جانے سے روکنے پر عدالت ایف آئی اے کے ڈائریکٹر پر برہم ہو گئی۔تحریم الہٰی کو بیرون ملک جانے سے روکنے کے خلاف درخواست پر لاہور ہائی کورٹ میں سماعت ہوئی۔سماعت کے …
Read More »امریکی کرکٹ ٹیم پاکستان کی لیگ فرنچائز سے سیریز کھیلےگی
امریکی مائنر لیگ کرکٹ کی ٹیم ’ہیوسٹن ہریکینز‘ کراچی میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف تین ٹی 20 میچز کی سیریز کھیلے گی۔امریکی مائنر لیگ کرکٹ کے سنٹرل ڈویژن میں کھیلنے والی ہیوسٹن ہریکینز کے دورہ پاکستان کا نظر ثانی شدہ پروگرام جاری کردیا گیا۔مہمان ٹیم پی ایس ایل کی …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved