، صداکار،عظیم کمپئیر، ہدایت کاراوراداکار ضیا محی الدین 91 برس کی عمرمیں انتقال کرگئے ہیں۔ضیا محی الدین بیس جون 1931ء کوفیصل آباد میں پیدا ہوئے تھے، ان کا ضیامحی الدین شو کئی برس تک پی ٹی وی پرچلا جس میں معین اختر سمیت کئی نوجوانوں کوموقع ملا، انہیں لازوال فنی …
Read More »امریکی لڑاکا طیاروں نے ایک اور پُراسرار اڑتی شے مارگرائی
امریکی حکام کے مطابق مشی گن میں جھیل ہورون کے اوپر پر اسرار شے اڑ رہی تھی، یہ چیز چینی جاسوس غبارے سے مشابہت نہیں رکھتی تھی، صدر جوبائیڈن نے لڑاکا طیارے کو جھیل کے اوپر نامعلوم چیز کو مار گرانے کا حکم دیا۔حکام نے بتایا کہ 20 ہزار فٹ …
Read More »ترکیہ،شام میں زلزلے سے جاں بحق افراد کی تعداد ہزار سےتجاوزنہ کرگئی
مختلف ذرائع سے حاصل کردہ رپورٹس کے مطابق ترکیہ میں ہلاکتوں کی تعداد 29,605 ہو گئی ہے جبکہ شام میں 4,500 سے زائد افراد زندگی کی بازی ہار چکے ہیں، ترکیہ میں 140 گھنٹے بعد 7 ماہ کے بچے ، 136 گھنٹے بعد 13 سال کی لڑکی اور ایک عمارت …
Read More »لاہور ائیرپورٹ کےاطراف جی پی ایس سگنل غائب ہونے کے بعد پروازوں کیلئے نیا نوٹم جاری
لاہور ائیر پورٹ کے اطراف طیاروں کے جی پی ایس کے سگنل اچانک غائب ہونے کے واقعے کے بعد سول ایوی ایشن اتھارٹی نے اندرون و بیرون ملک سے آنے والی پروازوں کے لیے نوٹم جاری کر دیا۔سول ایوی ایشن کی جانب سے جاری نوٹم میں کہا گیا ہے کہ …
Read More »وفاقی کابینہ نےبجلی کی قیمتوں میں اضافے، سبسڈی ختم کرنےکا پلان منظور کرلیا
ئی ایم ایف پروگرام کی بحالی کیلئے شرائط پر عمل درآمد کرتے ہوئے وفاقی کابینہ نے توانائی سرکلر ڈیٹ مینجمنٹ پلان کی منظوری دے دی، جون تک گھریلو صارفین کیلئے بجلی 7 روپے فی یونٹ تک مہنگی ہو گی، مارچ 2023ء سے برآمدی شعبے اور کسانوں کیلئے بجلی پر سبسڈی …
Read More »مجھےالیکشن سےروکنے کی کوششیں کی جارہی ہیں،عمران خان
چئیرمین تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے الیکشن سے روکنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں، نواز شریف چاہتے ہیں مجھے نااہل کروا دیں اور جیل میں ڈلوا دیں، جب یہ سمجھیں گے کہ گراؤنڈ تیار ہے تو الیکشن کرا دیں گے۔عمران خان کا …
Read More »حکومت نے ایف آئی اے کو شوکت ترین کی گرفتاری کی اجازت دے دی
کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا تھاکہ شوکت ترین کے خلاف انکوائری مکمل ہو گئی ہے اور حکومت نے انہیں گرفتار کرنے کی اجازت دے دی ہے، ایف آئی اے نے شوکت ترین کی گرفتاری کی اجازت مانگی تھی، ہم دن رات …
Read More »عمران خان کےالیکشن مہم پر نکلتےہی مخالفین گیدڑ کی طرح بھاگتےنظرآئیں گے،پرویز الہٰی
سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ شہباز شریف کی نااہلی نے عوام کو مہنگائی اور دیگر مالی مشکلات سے دوچار کیا۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چودھری پرویز الہٰی نے کہا کہ پنجاب میں الیکشن کا بگل بج چکا، انتخاب بارے آئین اور قانون …
Read More »فرانسیسی صدر کی پنشن اصلاحات کیخلاف ملک گیر مظاہرے،جلاؤ گھیراؤ جاری
فرانسیسی صدر میکرون کی جانب سے پنشن اصلاحات کو مسترد کرتے ہوئے یک ماہ میں چوتھی مرتبہ فرانسیسی شہریوں نے ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھانے کے اقدام کو ماننے سے انکار کرتے ہوئے احتجاج شروع کردیا ہے ، پیرس میں 5 لاکھ افراد نے مارچ کرکے گاڑی اور کچرے کے ڈبے …
Read More »ٹانک:تھانہ گومل پر رات گئےدہشتگردوں کاحملہ ناکام
دہشت گردوں نے رات گئے بھاری اسلحہ سے خیبر پختونخوا کے ضلع ٹانک میں تھانہ گومل بازار پر حملہ کر دیا، تاہم پولیس کی جوابی کارروائی میں حملہ آور فرار ہوگئے۔پولیس ذرائع کے مطابق 15 منٹ تک فائرنگ کا تبادلہ ہوا، خوش قسمتی سے کسی قسم کا جانی و مالی …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved