Lastest News

سعودی عرب کا پاکستان کی مالی امداد کا عندیہ

سعودی عرب نے پاکستان کی مالی امداد کا عندیہ دے دیا۔بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق سعودی وزیر خزانہ محمد الجدان کا کہنا ہے کہ پاکستان کی ہر ممکن امداد کی جائے گی۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سعودی عرب کا بجٹ 4 ارب ڈالر سے زائد سرپلس ہوگیا ہے۔سعودی عرب …

Read More »

جرمن حکومت کا تختہ الٹنے کا منصوبہ ناکام، فوجی افسر گرفتار

جرمنی میں حکومت کے خلاف سازش کرکے اقتدار کا تختہ الٹنے کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا۔ ملک بھر میں مشتبہ دہشت گرد نیٹ ورک رائش سٹیزنز موومنٹ کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 25 مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔میڈیا ذرائع کے مطابق حکومت کے خلاف بغاوت کے الزام میں …

Read More »

پاکستانی پاسپورٹ پر 8 ممالک میں بغیر ویزہ جانے کی اجازت

پاکستان کا پاسپورٹ رکھنے والے افراد کو دنیا کے 8 ممالک میں ویزے کے بغیر داخلے کی اجازت ہے۔کینیڈا میں قائم گلوبل سیٹیزن شپ سروسز فراہم کرنے والی کمپنی ’آرٹن کیپیٹل‘ نے اپنا نیا پاسپورٹ انڈیکس جاری کردیا ہے جس میں پاکستانی پاسپورٹ کو 94 ویں درجے پر رکھا گیا …

Read More »

ڈینابولوارتے پیرو کی پہلی خاتون صدرمنتخب ہو گئیں

پیرو میں کاسٹیلو کو عہدے سے ہٹا نے کےبعد ڈینا بولوارتے پہلی خاتون صدر بن گئیں۔ ڈینا بولوراتے اس سے قبل ملک کی نائب صدر کے طور پر کام کر رہی تھیں۔ وہ پیرو کی تاریخ کی پہلی خاتون صدر ہیں اور پانچ سال سے بھی کم عرصے میں منتخب …

Read More »

فیصل واوڈا سینیٹ نشست پربحال ہوگئے، الیکشن کمیشن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا

تحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈا سینیٹ کی نشست پر بحال ہوگئے، الیکشن کمیشن نے نوٹیفیکشن جاری کردیا۔الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ فیصل واوڈا کو سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں سینیٹ نشست پر بحال کیا گیا۔الیکشن کمیشن نے فیصل واوڈا کی سینیٹ کی نشست خالی ہونے کا …

Read More »

نئےآرمی چیف کو پرانے آرمی چیف کی پالیسیوں کو لےکر نہیں چلناچاہیے، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم تھا تو کبھی جنرل باجوہ کو باس نہیں کہا۔لاہور میں یو ٹیوبرز سے گفتگو کے دوران عمران خان نے کہا کہ نئے آرمی چیف کو پرانے آرمی چیف کی پالیسیوں کو لے کر نہیں چلنا چاہیے، جنرل فیض …

Read More »

عوام کو فورسز کےخلاف اُکسانےاوربددل کرنے کی کوشش،شہبازگِل کےخلاف لاہورمیں مقدمہ درج

عمران خان کے چیف آف سٹاف شہباز گل کے خلاف لاہور میں بھی مقدمہ درج کرلیا گیا۔ ایف آئی آر میں کہا گیا ہے کہ شہباز گل نے عوام کو فورسز کے خلاف اُکسانے اور بددل کرنے کی کوشش کی۔شہباز گل کیخلاف لاہور کے علاقے مانگا منڈی میں بھی مقدمہ …

Read More »

گورنر سندھ کےپرنسپل سیکرٹری ڈاکٹرسیف الرحمٰن ایڈمنسٹریٹر کراچی تعینات

ڈاکٹر سیف الرحمٰن کو ایڈمنسٹریٹر کراچی تعینات کردیا گیا، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔20 گریڈ کے افسر ڈاکٹر سیف الرحمٰن کو ایڈمنسٹریٹر بلدیہ عظمیٰ کراچی (کے ایم سی) تعینات کردیا گیا۔ ڈاکٹر سیف الرحمٰن کا تعلق پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس سے ہے، وہ گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے پرنسپل …

Read More »

برطانوی اخبار ڈیلی میل نے وزیر اعظم شہباز شریف سے معافی مانگ

برطانوی اخبار ڈیلی میل نے وزیر اعظم شہباز شریف سے معافی مانگ لی۔ڈیلی میل نے 14 جولائی 2019ء کو ایک آرٹیکل میں شہباز شریف پر الزام لگایا تھا۔اخبار نے الزام لگایا تھا کہ شریف خاندان نے زلزلہ زدگان کے فنڈ میں چوری کی۔قومی احتساب بیورو (نیب) نے شہباز شریف سے …

Read More »

ارشد شریف کے ورثا کو 15 کروڑ کیوں دئیے گئے

ارشد شریف میڈیا کا بزنس بن چکا ہے ہر میڈیا ہاوس ہر سیاسی جماعت ارشد شریف کی موت کو کیش کر رہی ہے بظاہر کوئی بھی حقیقی انصاف نہیں چاہتا۔ ارشد شریف کی والدہ کو پی ٹی آئی استعمال کر رہی ہے جو اس حقیقت سے عیاں ہے کہ 22 …

Read More »