بھارت ”دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت” نہیں بلکہ محض، ”انتخابی جمہوریت” ہےبھارت دنیا کا واحد ملک ہے جہاں سرٹیفائیڈ دہشت گرد حکمران ہےبی بی سی نے برطانوی دفتر خارجہ کی ایک غیر شائع شدہ خفیہ رپورٹ پر مبنی ایک دستاویزی فلم تیار کی ہے جس کا ایک حصہ نشر …
Read More »پی ٹی آئی کا ملک گیر احتجاج کا فیصلہ
تحریک انصاف نے فواد چوہدری کی گرفتاری پر ملک گیر احتجاج کا فیصلہ کرلیا۔ عمران خان نے پریس کانفرنس سے پہلے پارٹی کی سینئر قیادت کا ایک اور اجلاس آج زمان پارک میں طلب کر لیا، تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پارٹی کے سینئر رہنماؤں سے موجوہ صورتحال پر …
Read More »آئی جی پنجاب،اسلام آباد لاہور ہائیکورٹ میں طلب،فوادچودھری کو 6 بجے ہرصورت پیش کرنے کا حکم
لاہور ہائی کورٹ نے رہنما پی ٹی آئی کی بازیابی کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے فواد چودھری کو 6 بجے تک ہر صورت عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے دیا۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کی جانب سے لاہور ہائی کورٹ میں فواد چودھری کی بازیابی کے لئے درخواست …
Read More »صدر صاجب! آپ بھی بولیں، آپ کیوں چپ کر کے بیٹھے ہیں، شیریں مزاری
پی ٹی آئی رہنما شیریز مزاری کا کہنا ہے کہ صدر صاجب، آپ بھی بولیں، آپ کیوں چپ کر کے بیٹھے ہیں۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیریں مزاری نے کہا کہ صدر مملکت عارف علوی بھی اپنے اختیارات دکھائیں۔شیریں مزاری کا کہنا ہے کہ صدر مملکت کو بھی کہتی ہوں …
Read More »لاہور میں طالبات کا کلاس پرتشدد کا واقعہ،ڈی سی نےسکول کی رجسٹریشن معطل کر دی
لاہور کے علاقے ڈیفنس کے نجی اسکول میں طالبات کی جانب سے اپنی کلاس فیلو پر تشدد کے واقعے پر ایکشن لیتے ہوئے ڈی سی لاہور نے اسکول کی رجسٹریشن معطل کر دی۔ نجی اسکول کے مالک اور اسکول پرنسپل ڈی سی لاہور محمد علی کے سامنے پیش ہوئے۔ڈی سی …
Read More »خواتین ممبران اسمبلی کو غائب کرنے کی مبینہ آڈیو، چوہدری شجاعت حسین کے بھائی اور بھتیجے کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج
مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کے بھائی چوہدری وجاہت حسین اور ان کے بیٹے موسیٰ الٰہی کے خلاف خواتین ایم پی ایز کو غائب کرنے کی مبینہ آڈیو پر لاہور میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔ چوہدری ووجاہت حسین کے خلاف درج ایف آئی آر کا عکس …
Read More »کارِسرکار میں مداخلت کا الزام، فوادچوہدری کا بھائی گرفتار
نقص امن پیدا کرنے کے الزام میں جہلم پولیس نے پی ٹی آئی کے رہنما فواد چوہدری کے بھائی کو بھی گرفتار کرلیا۔پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کی گرفتاری کے خلاف پی ٹی آئی کارکنان نے جی ٹی روڈ پر احتجاج کیا جس میں فواد چوہدری کے بھائی فراز …
Read More »الیکشن کمیشن نے مزید 43 پی ٹی آئی ارکان کو ڈی نوٹیفائی کردیا
سپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے بھجوائے گئے استعفوں کی سمری پر الیکشن کمیشن آف پاکستان نےتحریک انصاف کے مزید 43 ممبران قومی اسمبلی کو ڈی نوٹیفائی کر دیا۔ الیکشن ککمیشن کی جانب سے پی ٹی آئی کے 43 ممبران کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری پی ٹی آئی …
Read More »لاہورکی عدالت نے فواد چوہدری کا راہداری ریمانڈ منظور کرلیا
لاہورکی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کا راہداری ریمانڈ منظور کرلیا۔پولیس نے سخت سکیورٹی میں فواد چوہدری کو لاہور کی کینٹ کچہری عدالت میں پیش کیا گیا جب کہ اس موقع پر ان کو ہتھکڑی لگائی گئی تھی, لاہور کے جوڈیشل مجسٹریٹ رانا مدثر کیس کی سماعت …
Read More »الیکشن کمیشن نے پنجاب، خیبرپختونخوا کے گورنرز سے انتخاب کی تاریخ مانگ لی
پنجاب اور خیبرپختونخوا میں عام انتخابات کی تاریخ کے لئے الیکشن کمیشن آف پاکستان نے دونوں صوبوں کے گورنرز کو خط لکھ دیے۔الیکشن کمیشن کی جانب سے گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان کو بھیجے گئے مراسلے میں کہا گیا ہے کہ عام انتخاب کے لئے پنجاب میں 9 اپریل سے …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved