محمد رضوان نے پی ایس ایل کا منفرد اعزاز اپنے نام کرلیا

Share

پاکستان سپر لیگ 8 فائنل کیجانب رواں دواں، ملتان سلطانز کےکپتان اور وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے پاکستان سپر لیگ میں منفرد اعزاز اپنے نام کرلیا۔ملتان سلطان کے رضوان کے پی ایس ایل 8 میں 500 رنز مکمل ہوگئے ہیں، ملتان سلطانز کے کپتان نے 11 ویں اننگز میں 500 رنز مکمل کیے۔محمد رضوان نے مسلسل تین ایڈیشنز میں پانچ ، پانچ سو رنز بنائے اور وہ پی ایس ایل کے تین ایڈیشنز میں پانچ، پانچ سو رنز کرنے والے پہلے پلیئر بن گئے ہیں۔رضوان نے پی ایس ایل 6 میں 500 اور پی ایس ایل 7 میں546 رنز بنائے تھے

Check Also

ایم کیو ایم کے وفاقی وزرا، ارکان اسمبلی، رہنماؤں کی سکیورٹی واپس لے لی گئی

Share ایم کیو ایم پاکستان کے وفاقی وزرا، ارکان اسمبلی اور رہنماؤں کی سکیورٹی واپس …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *