انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ پلیئرز کی رینکنگ جاری کردی۔آسٹریلیا کے مارنس لابوشین کی پہلی پوزیشن برقرار ہے جبکہ آسٹریلیا کے اسٹیو اسمتھ دو درجے ترقی کے ساتھ دوسرے نمبر پر آ گئے ہیں۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم ایک درجے تنزلی کے بعد تیسرے اور …
Read More »سی ٹی ڈی پنجاب نے کارروائی کرتے ہوئے 4 مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا
کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے کارروائی کر کے4 مبینہ دہشت گردوں کوگرفتار کر لیا۔ترجمان کے مطابق سی ٹی ڈی پنجاب نے دہشت گردی کے کسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے مؤثر طریقے سے نمٹنے کے لیے صوبہ بھر کے مختلف اضلاع میں 30انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنزکیے ، پوچھ گچھ کے دوران4 …
Read More »تاجک صدر سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے
تاجکستان کے صدر امام علی رحمٰن سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔وفاقی وزیرِ تجارت نوید قمر نے تاجکستان کے صدر امام علی رحمٰن کا اسلام آباد کے ایئر پورٹ پر استقبال کیا۔اسلام آباد کے ایئر پورٹ پر تاجک صدر امام علی رحمٰن کو 21 توپوں کی سلامی دی گئیتاجکستان کے …
Read More »برازیلین سٹارفٹبالرنیمار کرپشن الزامات سےبری
برازیل کے فٹبال سپر اسٹار نیمار کرپشن اور دھوکا دہی کے الزامات سے بری ہوگئے۔ اسپینش کی عدالت نے نیمار سمیت تمام 9 افراد کو کرپشن کے الزامات سے بری کردیا۔نیمار پر 2013ء میں برازیلی کلب سینٹوس سے اسپینش کلب بارسلونا منتقلی کے معاہدے سے متعلق الزامات تھے۔واضح رہے کہ …
Read More »آصف زرداری کی بہن فریال تالپورکیخلاف نااہلی کی درخواست مسترد
یکشن کمیشن نے پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما اور سابق صدر آصف زرداری کی ہمشیرہ فریال تالپور کے خلاف نااہلی کی درخواست مسترد کر دی۔الیکشن کمیشن نے فریال تالپور نااہلی کیس کا محفوظ فیصلہ سنا دیا۔الیکشن کمیشن نے فیصلے میں کہا کہ جوابدہ فریال تالپور نے اپنے اثاثے ظاہر کیے، …
Read More »فیفا فٹبال ورلڈ کپ کا دوسراسیمی فائنل آج فرانس اور مراکش کے درمیان ہوگا
فٹبال ورلڈ کپ 2022 کا دوسرا سیمی فائنل آج دفاعی چیمپئن فرانس اور مراکش کے درمیان میں کھیلا جائے فرانس ٹائٹل کے دفاع کے لئے فائنل کی جانب قدم بڑھائے گا یا مراکش کی ٹیم میگا ایونٹ کے فائنل میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوگی ۔فٹبال ورلڈکپ 2022 کے دوسرے …
Read More »بیٹی ٹیریان چھپانے کا معاملہ، عمران خان کیخلاف نااہلی کیس 20دسمبرکو سماعت کیلئے مقرر
پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی جانب سے مبینہ بیٹی کو کاغذات نامزدگی میں چھپانے کے معاملے پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے 20 دسمبر کو درخواست سماعت کے لیے مقرر کر لی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق، شہری محمد ساجد کی درخواست پر سماعت کریں گے۔اسلام …
Read More »امریکاکا یوکرین کو پیٹریاٹ میزائل ڈیفنس سسٹم دینے کا
امریکا نے پیٹریاٹ میزائل ڈیفنس سسٹم یوکرین بھیجنے پر کام شروع کر دیا۔روس کو ٹف ٹائم دینے کیلئے امریکا نے اپنے اتحادی یوکرین کو پیٹریاٹ میزائل ڈیفنس سسٹم دینے کی تیاری شروع کردی ہے ، یوکرین کی جانب سے امریکا سے جدید فضائی دفاعی نظام بھیجنے کا مطالبہ کیا جارہا …
Read More »واشنگٹن ڈی سی کے مہنگے ترین علاقے میں پاکستانی سرکاری عمارت برائےفروخت
مریکا میں پاکستان کی زیرِ ملکیت اہم عمارت فروخت کرنے کی تیاری کر لی گئی، بیچی جانے والی عمارت واشنگٹن ڈی سی کے مہنگے ترین علاقے نارتھ ویسٹ میں ہے۔بیچی جانے والی عمارت 13 ہزار اسکوائر فٹ سے زائد کے احاطے پر ہے جس کے قریب سابق امریکی صدر اوباما …
Read More »عمران خان لوگوں کو اکسا رہے ہیں، وزیر اعظم
: وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان لوگوں کو اکسانے کی کوشش کررہے ہیں۔ایک بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ ملک میں ہیجانی کیفیت پیدا کی جارہی ہے، کہا جارہا ہے کسان اور کاروباری لوگ باہر کیوں نہیں آرہے، کسانوں کو …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved