آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف کے پرنسپل سیکریٹری فواد حسن فواد نے لاہور کی احتساب عدالت میں بریت کی درخواست دائر کر دی۔احتساب عدالت نمبر 6 کی جج عظمیٰ اختر چغتائی نے کیس کی بریت کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے نیب …
Read More »توہینِ الیکشن کمیشن کیس،عمران خان اور دیگر پھرغیرحاضر
چئیرمین تحریک انصاف عمران خان، فواد چوہدری اور اسد عمر کے خلاف توہینِ الیکشن کمیشن اور چیف الیکشن کمشنر کیس کی سماعت ہوئی جس میں پی ٹی آئی اراکین پیش نہیں ہوئے۔کیس کی سماعت کے دوران عمران خان کے وکیل فیصل چوہدری نے الیکشن کمیشن کو بتایا کہ عمران خان …
Read More »نیب ترامیم اس اسمبلی نےکیں جو مکمل ہی نہیں، سپریم کورٹ
سپریم کورٹ کے چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ نیب ترامیم اس اسمبلی نےکیں جو مکمل ہی نہیں، اس نکتے پر کوئی قانون نہیں ملا کہ نامکمل اسمبلی قانون سازی کر سکتی ہے یا نہیں۔سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کے خلاف عمران خان کی …
Read More »حیدر آبادسکھرموٹروے منصوبہ،سوا2ارب کی کرپشن کیس میں ملزمان کو جیل بھیج دیا گیا
حیدر آباد سکھر موٹر وے منصوبے میں سوا دو ارب روپ کی کرپشن کے کیس میں اینٹی کرپشن کورٹ نے ملزمان کو جیل بھیج دیا۔ملزم سابق اسسٹنٹ کمشنر نیوسعید آباد منصور عباسی اور بینک منیجر حیدرآباد کی عدالت میں پیش ہوئے۔اینٹی کرپشن کورٹ نے ملزمان کو 14 روز کے جوڈیشل …
Read More »امیرِ جماعتِ اسلامی بنگلا دیش شفیق الرحمٰن گرفتار
بنگلا دیش میں جماعتِ اسلامی کے امیر شفیق الرحمٰن کو گرفتار کر لیا گیا۔ جماعتِ اسلامی بنگلا دیش کے امیر کو ڈھاکا میں انسدادِ دہشت گردی پولیس نے گرفتار کیا ہے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ پولیس نے جماعتِ اسلامی کے امیر پر عائد الزامات کی وضاحت نہیں …
Read More »راولپنڈی پچ کو آئی سی سی نے اوسط سےکم قرار دے دیا
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کھیلے گئے سیریز کے پہلے راولپنڈی ٹیسٹ میچ کی پچ کو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے اوسط سے کم قرار دے دیا۔آئی سی سی کا کہنا ہے کہ پنڈی ٹیسٹ میں کئی بیٹنگ رکارڈز بنے، پنڈی اسٹیڈیم کے 2 ڈی میرٹ پوائنٹس ہوگئے …
Read More »ایران میں پرتشدد فسادات میں ملوث ایک اورشخص کو پھانسی دیدی گئی
ایران میں پر تشدد فسادات اور مظاہروں میں ملوث ایک اور شہری کو حکام نے سرعام پھانسی دے دی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق گرفتار ملزم ماجد رضا کو 2 سکیورٹی اہلکاروں کے قتل کے الزام میں گزشتہ روز مشہد میں سرعام پھانسی پر لٹکایا گیا۔ ماجد رضا کو 23 …
Read More »پنجاب ،کے پی کے اسمبلی کی تحلیل غیر آئینی، عام انتخابات نہیں ضمنی الیکشن ہوگا،وزیر داخلہ
وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے واضح کیا ہے کہ پنجاب اور خیبرپختونخوا کی اسمبلیوں کی تحلیل غیر آئینی عمل ہوگا، جو اسمبلی ٹوٹے گی، اس کا ہی الیکشن ہوگا، جیسا عمران خان چاہتے ہیں ویسا الیکشن نہیں ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب کے الیکشن میں 65 فیصد پاکستان …
Read More »عدالت نےسلیمان شہباز کی حفاظتی ضمانت منظور کر لی
وزیرِ اعظم شہبازشریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز پیشی کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچ گئے۔عدالتِ عالیہ نے سلیمان شہباز کی 14 دن کی حفاظتی ضمانت منظور کر لی۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے سلیمان شہباز کو 14 روز میں لاہور کی متعلقہ عدالت میں پیش ہونے کا حکم بھی دیا۔مسلم …
Read More »ایل اے سی کی خلاف، بھارتی اور چینی فوجیوں میں جھڑپ، متعدد زخمی
بھارتی ریاست اروناچل پردیش کے توانگ سیکٹر میں میں ایل اے سی کے پاس ہندوستان اور چین کی فوج میں جھڑپ ہوئی جس سے دونوں جانب کے فوجی زخمی ہوگئے۔بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ چینی فوجیوں نے ایک مرتبہ پھر سے ایل اے سی کی خلاف ورزی کرنے …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved