سپریم کورٹ آف پاکستان نے دہرے قتل کے 76 سالہ مجرم محمد ممتاز کی سزائے موت کو عمر قید میں بدل دیا۔سپریم کورٹ نے 76 سالہ مجرم کے ضعیف العمر ہونے کی بنیاد پر سزا میں رعایت دی۔عدالت نے کہا کہ قتل کا واقعہ کسی پہلے سے طے شدہ منصوبے …
Read More »پیوٹن نے جوہری قوت کی ترقی کو روس کی “مکمل ترجیح” قرار دے دیا
روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے جوہری قوت کی ترقی کو روس کی “مکمل ترجیح” قرار دے دیا۔روسی صدر نے یہ غیر معمولی بیان یوکرین جنگ کی چوتھی برسی سے قبل دیا ہے جو بہت سے سوالات کو جنم دیتا ہے، صدر پیوٹن کا کہنا ہے کہ نیو سٹارٹ معاہدہ …
Read More »امریکی سفیر کا اشتعال انگیز بیان، او آئی سی کا ہنگامی اجلاس طلب
امریکی سفیر کے اشتعال انگیز بیان پر آرگنائزیشن آف اسلامک کوآپریشن (او آئی سی) نے ہنگامی اجلاس طلب کر لیا۔جاری بیان کے مطابق او آئی سی کا ہنگامی اجلاس 26 فروری کو طلب کیا گیا ہے، اجلاس میں اسرائیل کے غیر قانونی اقدامات پر غور کیا جائے گا۔اجلاس بلانے کا …
Read More »طالبان حکومت نے 9/11 سے پہلے جیسے حالات پیدا کر دیے ہیں: صدر مملکت
صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ طالبان حکومت نے 9/11 سے پہلے جیسے حالات پیدا کر دیے ہیں۔وفاقی دارالحکومت سے جاری اپنے ایک بیان میں آصف علی زرداری کا کہنا تھا کہ سرحد پار دہشت گردی پر برداشت کی حد ختم ہو چکی ہے، پاکستان کے حالیہ …
Read More »لندن کے ساؤتھ ہال چرچ میں آگ لگ گئی
لندن کے ساؤتھ ہال چرچ میں آگ لگ گئی، فائر بریگیڈ کی 10 گاڑیاں اور 70 فائر فائٹر آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔چرچ کے گراؤنڈ فلور پر لگنے والی آگ دوسری منزل اور چھت تک پھیل گئی، فوری طور پر آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی ہے۔عوام کی جانب …
Read More »پشین میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، فتنہ الخوارج کے 5 دہشتگرد ہلاک
سیکیورٹی فورسز نے پشین میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے خود کش حملہ آور سمیت فتنہ الخوارج کے5 دہشت گرد کو ہلاک کر دیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ہلاک دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد ہوا ہے۔آئی ایس …
Read More »کوہاٹ میں فائرنگ، لیڈی ڈاکٹر قتل، ہسپتالوں کا بائیکاٹ
صوبۂ خیبر پختون خوا کے ضلع کوہاٹ میں ایک لیڈی ڈاکٹر کے فائرنگ سے قتل کا واقعہ پیش آیا ہے۔ لیڈی ڈاکٹر مہوش ڈیوٹی ختم ہونے کے بعد گھر واپس جا رہی تھیں کہ ڈبل روڈ پر نامعلوم مسلح افراد نے ان پر اندھا دھند فائرنگ کر دی۔ فائرنگ کے …
Read More »برطانیہ: بدھ سے دوہری شہریت والوں پر نئے قواعد نافذ ہوں گے
برطانیہ میں بدھ سے دوہری شہریت کے حامل افراد کیلئے نئے قواعد نافذ ہوں گے، 25 فروری سے دوہری شہریت کے باوجود برطانوی پاسپورٹ نہ ہونے پر ملک میں داخلے سے روکا جاسکتا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق دوہری شہریت والوں کو برطانیہ میں داخلے کیلئے ویزا، برطانوی پاسپورٹ یا سرٹیفکیٹ …
Read More »پاکستان کی افغانستان میں ایئر سٹرائیکس، 80 سے زائد دہشتگردوں کی ہلاکتیں کنفرم
پاکستانی فورسز کی افغانستان میں خوارج کے ٹھکانوں پر ایئر سٹرائیکس کے نتیجے میں 80 سے زائد دہشتگردوں کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں۔پاکستان کی جانب سے گزشتہ رات انٹیلی جنس بیسڈ ایئر سٹرائیکس میں افغانستان کے 3 صوبوں میں دہشتگردوں کے مراکز کو نشانہ بنایا گیا، ننگر ہار، پکتیکا …
Read More »شہید لیفٹیننٹ کرنل شہزادہ گل فراز فوجی اعزاز کیساتھ سپرد خاک
شہید لیفٹیننٹ کرنل شہزادہ گل فراز کو مانسہرہ میں پورے فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کردیا گیا۔نماز جنازہ میں اہل خانہ، فوجی افسران اور شہریوں نے بھی شرکت کی، انھوں نے پس ماندگان میں اہلیہ، دو بیٹے اور دو بیٹیاں سو گوار چھوڑی ہیں۔وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved