لندن کے ساؤتھ ہال چرچ میں آگ لگ گئی

Share

لندن کے ساؤتھ ہال چرچ میں آگ لگ گئی، فائر بریگیڈ کی 10 گاڑیاں اور 70 فائر فائٹر آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔چرچ کے گراؤنڈ فلور پر لگنے والی آگ دوسری منزل اور چھت تک پھیل گئی، فوری طور پر آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی ہے۔عوام کی جانب سے ہنگامی نمبروں پر متعدد کالز موصول ہونے کے بعد قریبی فائر اسٹیشنز سے عملہ فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچا جس کے بعد امدادی کارروائیوں میں مزید تیزی آئی

Check Also

اسلام آباد میں ریڈ زون اور توسیع شدہ ریڈ زون کو سیل کرنے کا فیصلہ

Share اسلام آباد میں لانگ مارچ کے قریب ریڈ زون اور توسیع شدہ ریڈزون کو …