Lastest News

وفاقی آئینی عدالت کا سربراہ جسٹس امین الدین کو بنائے جانے کا امکان

وفاقی آئینی عدالت کا سربراہ جسٹس امین الدین کو بنائے جانے کا امکان ہے۔ اس سے متعلق نوٹیفکیشن آج جاری کیے جانے کا امکان ہے۔جسٹس امین الدین اس وقت آئینی بینچ کے سربراہ ہیں، وہ اس ماہ کے آخر میں ریٹائر ہو رہے ہیں

Read More »

سنی دیول نے گھر کے باہر موجود فوٹوگرافر کو گالی دے دی

بالی ووڈ کے اداکار سنی دیول والد کی صحتیابی کے بعد گھر پر فوٹوگرافرز کو دیکھ کر غصے میں پھٹ پڑے، اداکار نے ویڈیو بنانے پر فوٹوگرافر کو گالی دے دی۔بالی ووڈ کے سینئر اداکار دھرمیندر کی صحت کے حوالے سے تشویش کے دوران ان کے بیٹے سنی دیول جمعرات …

Read More »

کراچی سیف سٹی کیمرے کا ڈسٹری بیوشن باکس چوری ہوگیا: ڈی آئی جی

کراچی کے علاقے کلفٹن میں بلاول ہاؤس کے قریب سیف سٹی کیمرے کا ڈسٹری بیوشن باکس مبینہ طور پر چوری ہو گیا۔اس حوالے سے ڈی آئی جی ساؤتھ اسد رضا کا کہنا ہے کہ چوری ہونے والا ڈسٹری بیوشن باکس سیف سٹی کیمروں کو بہتر سروس فراہم کرنے میں مدد …

Read More »

علیمہ خان کے نویں مرتبہ ناقابل ضمانت وارنٹ جاری

راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کے نویں مرتبہ ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کر دیے۔علیمہ خان سمیت 11 ملزمان پر 26 نومبر احتجاج کے مقدمے کی سماعت جج امجد علی شاہ نے کی، جس میں علیمہ خان اور ان کے وکلاء …

Read More »

پانی کا شدید بحران، تہران خالی کرنے کے لیے شہریوں کو تیار رہنے کا حکم

ایران کے دارالحکومت تہران میں پانی کا بحران سنگین صورتحال اختیار کر گیا ہے۔ایرانی صدر مسعود پیزشکیان نے ایرانی ٹی وی پر خطاب کے دوران عوام کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ تہران شہر خالی کرنا پڑ سکتا ہے۔انہوں نے کہا کہ آنے والے دنوں میں بارش نہ ہوئی تو …

Read More »

تین ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے زمبابوے ٹیم کی اسلام آباد آمد

تین ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں شرکت کے لیے زمبابوے کی ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی، سیریز کا آغاز 18 نومبر سے ہوگا۔زمبابوے کی ٹیم آج مکمل آرام کرے گی، سہہ ملکی سیریز میں پاکستان، سری لنکا اور زمبابوے کی ٹیمیں شرکت کریں گی

Read More »

پاکستان کرکٹ بورڈ کا تین ملکی ٹورنامنٹ کے شیڈول میں ردوبدل کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے تین ملکی ٹورنامنٹ کے شیڈول میں بھی ردوبدل کردیا، سیریز کے تمام میچز اب راولپنڈی میں 18 سے 29 نومبر کے درمیان ہوں گے۔اس سے قبل سیریز کے میچز 17 سے 29 نومبر تک راولپنڈی اور لاہور میں ہونا تھے۔تین ملکی ٹورنامنٹ میں …

Read More »

امریکا کی بھارت کو نئی دہلی دھماکوں کی تحقیقات میں مدد کی پیشکش

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ بھارت کو نئی دہلی میں دھماکے کی تحقیقات میں مدد کی پیشکش کی ہے لیکن بھارت خود اچھی تحقیقات کی صلاحیت رکھتا ہے، بھارت کو ہماری مدد کی ضرورت نہیں۔اونٹاریو کینیڈا میں جی سیون اجلاس کے بعد گفتگو میں مارکو روبیو …

Read More »

موٹر وے پر مسافر بس اور ٹرک میں تصادم، ڈرائیور، ہوسٹس سمیت 3 افراد جاں بحق

موٹر وے پر بس اور ٹرک کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔افسوسناک حادثہ موٹروے ایم ٹو بھیرہ کے قریب پیش آیا، اطلاع ملتے ہی موٹر وے پولیس موقع پر پہنچ گئی، حادثے کے نتیجے میں بس ڈرائیور اور ہوسٹس موقع پر جاں بحق ہو …

Read More »

ستائیسویں آئینی ترمیم دوتہائی اکثریت سے قومی اسمبلی سے بھی منظور

ستائیسویں آئینی ترمیم سینیٹ کے بعد قومی اسمبلی نے بھی دوتہائی اکثریت سے منظور کرلی۔ قومی اسمبلی کا اجلاس سپیکر ایاز صادق کی زیرِ صدارت ہوا، جس میں وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ نے 27ویں آئینی ترمیم کی تحریک پیش کی۔27ویں آئینی ترمیم کے حق میں 234 اراکین نے ووٹ …

Read More »