Lastest News

مبینہ بیٹی ٹیریان کو چھپانے پر نااہلی کیس: اسلام آباد ہائی کورٹ کا لارجر بینچ تشکیل

تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے اپنی مبینہ بیٹی ٹیریان کو چھپانے پر نااہلی کیس کی سماعت کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ کا لارجر بینچ تشکیل دے دیا گیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامرفاروق کی سربراہی میں 3 رکنی لارجر بینچ …

Read More »

سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

جنرل (ر) پرویز مشرف کی نماز جنازہ پولوگراؤنڈ ملیر کینٹ کراچی میں ادا کی گئی۔نماز جنازہ میں جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد، سابق آرمی چیف جنرل ریٹائر قمر جاوید باجوہ اور جنرل ریٹائر اشفاق پرویز کیانی نے شرکت کی۔نمازجنازہ میں ایم کیو ایم کے رہنما خالد مقبول، …

Read More »

ادویات کی قیمتوں میں 300 فیصد تک اضافہ متوقع

ادویات کی قیمتوں میں 300 فیصد تک اضافہ متوقع وزارت صحت نے ادویات مہنگی کرنے کی سمری منظوری کیلئے وفاقی کابینہ کو بھجوادیڈریپ کی جانب سے119 ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی سفارش کی گئی ہےاگر ڈریپ کی سفارشات منظور ہوتی ہیں توسر درد، بخار، دل کے امراض، بلڈ پریشر …

Read More »

آل پارٹیز کانفرنس ایک بار پھر مؤخر

وزیراعظم میاں شہباز شریف کی زیرصدارت بلائی گئی آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) ایک بار پھر موخر کر دی گئی، نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔یاد رہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت 9 فروری کو آل پارٹیز کانفرنس ہونا تھی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ …

Read More »

آرمی چیف کی ہدایت پر پاک فوج کے 2 ریسکیو دستے ترکیہ روانہ

چیف آف آرمی سٹاف جنرل عاصم منیر کی ہدایت پر پاک فوج کے 2 امدادی دستے ترکیہ روانہ کر دیئے گئے، عسکری قیادت نے ترکیہ میں زلزلے سے اموات پر اظہار تعزیت بھی کیا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق امدادی دستے پاک فضائیہ …

Read More »

قومی اسمبلی کی 9 نشستوں پر متحدہ قومی موومنٹ نے مضبوط امیدوارچھانٹی کر لئے

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے کراچی سے قومی اسمبلی کی 9 نشستوں پر مضبوط امیدوار کھڑے کرنے کے لئے حتمی فیصلہ کر لیا۔ایم کیو ایم پاکستان کی جانب سے مصطفیٰ کمال، فاروق ستار اور وسیم اختر کو کاغذات نام زدگی جمع کرانے کی ہدایت کی گئی ہے جب کہ روف …

Read More »

ہولناک زلزلہ، 51 رکنی پاکستانی ریسکیو ٹیم ترکیہ روانہ

ترکیہ اور شام میں خوفناک زلزلے میں امداد کے لیے حکومت پاکستان کی ہدایات پر 51 رکنی ریسکیو ٹیم آج صبح لاہور سے استنبول کے لیے روانہ ہوگئی۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق اس سلسلے میں پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز نے خصوصی انتظامات کیے ہیں۔پی آئی اے کی پرواز پی …

Read More »

پنجاب،خیبرپختونخوا میں عام انتخابات کا معاملہ: الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس آج ہوگا

پنجاب اور خیبرپختونخوا کی صوبائی اسمبلیوں کے عام انتخابات کے معاملہ پر الیکشن کمیشن آف پاکستان کا اہم اجلاس آج ہوگا۔چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ اجلاس کی صدارت کریں گے، اجلاس میں پنجاب اور خیبرپختوانخوا میں انتخابات سے متعلق امن وامان کی صورت حال کا جائزہ لیا جائے گا۔اجلاس …

Read More »

شام اور ترکیہ میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 4372 ہوگئی

رات گئے7.8 شدت کے آنے والے زلزلے نے ترکیہ اور شام میں ہولناک تباہی مچا دی، ایک ہزار سے زائد عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن گئیں، آفٹر شاکس کا سلسلہ بھی کئی گھنٹوں تک جاری رہا، دونوں ممالک میں اموات کی مجموعی تعداد 4372 ہوگئی ہے۔المناک زلزلے کے باعث ترکیہ …

Read More »

پولیس کا گجرات میں پرویز الٰہی کے گھر پر چھاپہ

گجرات میں پولیس کا پرویز الٰہی کے گھر چھاپہ، مونس نے ویڈیو شیئر کردی، پولیس نے گجرات میں سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کے گھر پر چھاپہ مارا ہے۔مسلم لیگ ق کے رہنما چوہدری پرویز الٰہی کا کہنا ہے کہ پولیس نے گجرات میں میری رہائشگاہ کا محاصرہ …

Read More »