دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر پی ٹی آئی کے 38کارکن گرفتار کئے، ترجمان اسلام آباد پولیس

Share

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی پیشی پر گرفتار کیے گئے کارکنوں کیجانب سے دفعہ 144 کی خلاف ورزی کے بعد پولیس نےمتعدد کارکنوں کو گرفتار کیا اور مزید کارروائی کا آغاز کر دی گیا ہے، اترجمان کے مطابق عمران خان کی عدالتی اجازت کی حامل دونوں گاڑیاں حفاظتی حصار میں تھیں انہیں کوئی نقصان نہیں پہنچا، سیاسی رہنماؤں کی کسی بھی گاڑی کو نقصان کی اطلاع نہیں دی گئی۔پولیس کا کہنا ہے کہ اگر کسی رہنما کی گاڑی سے متعلق رپورٹ موصول ہوئی تو پولیس تفتیش عمل میں لائے گی، قانون کی برابری کی سطح پر عملداری کو یقینی بنایا جائے گا

Check Also

ایل این جی نہ ملنے سے لوڈ شیڈنگ بڑھنے اور بجلی مہنگی ہونے کا خدشہ

Share اسلام آباد میں گرمی کی شدت بڑھنے کے ساتھ ہی ملک بھر میں بجلی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *