Lastest News

مالدووین وزیر اعظم سیاسی و اقتصادی بحران کے بعد مستعفی

مشرقی یورپی ملک مالدووا کی وزیر اعظم نتالیہ گیور یلیتا نے اپنے استعفے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ یورپ کا غریب ترین ملک متعدد بحرانوں سے نبرد آزما ہے، 2021ء میں جب ان کی حکومت منتخب ہوئی تھی تو کسی کو یہ توقع نہیں تھی کہ اسے یوکرین میں …

Read More »

امریکی صدر کےحکم پر 40 ہزارفٹ بلندی پر پرواز کرنیوالی کار نما شے کو مارگرایا گیا

امریکی فضا میں 40 ہزار فٹ کی بلندی پر بغیر پائلٹ فضا میں موجود پراسرار چھوٹی کار کو مار گرایا گیا جسے صدر جو بائیڈن کے فیصلے بعد گرایا گیا۔ترجمان وائٹ ہاؤس جان کربی نے بتایا کہ الاسکا کی فضا میں موجود شے 40,000 فٹ (12,000 میٹر) کی بلندی پر …

Read More »

زلزلے کے بعد ترکیہ میں پھنسے 15 پاکستانی طلباء وطن واپس پہنچ گئے

زلزلے کے بعد ترکیہ میں پھنسے 15 پاکستانی طلباءپاکستانی سفارت خانے کی خصوصی کاوشوں سےوطن واپس پہنچ گئے، طلباء پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز ( پی آئی اے ) کی پرواز 708 کے ذریعے استنبول سے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئر پورٹ لاہور پہنچے ۔ترکیہ سے واپس آنے والے تمام طلباء کو …

Read More »

گریڈ1سے 16تک کے ملازمین کو ترقی دینےکی منظوری،سمری سیکرٹری خزانہ کو ارسال

وزیراعظم شہبازشریف کی منظوری کے بعد گریڈ 1 سے 5 تک کے ملازمین کو 2، 2 گریڈ ترقی دی جائے گی جبکہ گریڈ 6 سے گریڈ 16 تک کے ملازمین کا ایک گریڈ بڑھایا جائے گا، تمام وفاقی محکموں کے ملازمین کو ترقی دی جائے گی۔وزیراعظم شہباز شریف نے اپنی …

Read More »

زیادتی کی شکار خاتون سے تفتیشی پولیس افسر کی زیادتی، ملزم ملازمت سے معطل

صوبائی دارالحکومت لاہور میں زیادتی کی شکار خاتون کو ورغلا کر زیادتی کرنے کے الزام میں انچارج انویسٹی گیشن کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ ڈی آئی جی انویسٹی گیشن نے ملزم افسر کو معطل کرکے تحقیقات کا حکم دیدیا۔لاہور کے تھانہ ہِیئر میں زیادتی کے مقدمہ کی مدعیہ کے ساتھ …

Read More »

الیکشن کمیشن کااجلاس ، صدارتی خط کے آئینی مضمرات،گورنرز کے اختیارات و آئینی ذمہ داریوں پر تفصیلاً غور

صدر مملکت عارف علوی کی جانب سے الیکشن کمیشن کو. بھیجے گئے کے بھیجے گئے مراسلے پر غور و خوض کے لیے چیف الیکشن کمشنر کی زیر اہم اجلاس میں الیکشن کمیشن ممبران، سیکرٹری و دیگر حکام نے شرکت کی، اجلاس میں خط کے آئینی و قانونی مضمرات، گورنرز کے …

Read More »

لاہور ہائیکورٹ کا الیکشن کمیشن کو پنجاب میں عام انتخابات کی تاریخ دینے کا حکم

لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب میں الیکشن کی تاریخ سے متعلق پی ٹی آئی کی درخواست منظور کرتے ہوئے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو الیکشن کی تاریخ دینے کا حکم دے دیا ہے ۔لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کی الیکشن کی تاریخ دینے کی درخواستیں منظور کرتے ہوئے الیکشن کمیشن …

Read More »

لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے میں پی ٹی آئی کے 43 اراکین کو بحال نہیں کیاگیا، سپیکر قومی اسمبلی آفس

سپیکر آفس کے جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ لاہور ہائیکورٹ کے موصول ہونے والے فیصلے میں استعفوں سے متعلق سپیکر قومی اسمبلی کا فیصلہ برقرار ہے، نشستیں بحال ہونے کا پی ٹی آئی کا پروپیگنڈا جھوٹا ثابت ہو گیا، ہائیکورٹ کے فیصلے میں محض الیکشن کمیشن …

Read More »

ادیب اورڈرامہ نویس امجداسلام امجدانتقال کرگئے

معروف ادیب، شاعراور ڈرامہ نویس امجد اسلام امجد انتقال کرگئے، خاندانی ذرائع نے نے معروف شاعر امجد اسلام امجد کے انتقال کی تصدیق کردی ہے ، اہل خانہ کا کہنا ہے کہ ان کا انتقال دل کا دورہ پڑنے سے ہوا۔امجد اسلام امجد کی عمر 78 برس تھی جبکہ انھیں …

Read More »

حکومت کامزید 170 ارب روپے کےٹیکسز لگانےکا فیصلہ

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے مذاکرات کا آخری راؤنڈ ہوا، ہر چیز سے باہمی طور پر اتفاق کیا گیا، کسی چیز پر ابہام نہیں ہے، نئے ٹیکس لگانے کیلئے منی بجٹ لانا پڑے گا، 170 ارب روپے کے ٹیکسز لگانے ہوں گےاسلام …

Read More »