
پولیس نے دربار حضرت بابا بلھے شاہ کے احاطہ سے غیر ملکی خاتون کو حراست میں لے لیا پولیس کے مطابق آسٹریا سے تعلق رکھنے والی ایچبیور بیٹنا نامی خاتون فقیروں کے روپ میں احاطہ دربار میں موجود تھی ، خاتون کے پاس ملتان کا ویزہ ہے دربار بابا بلھے شاہ کیسے پہنچی اس کی تحقیقات جاری ہیں، گرفتار غیر ملکی خاتون کو حراست میں لے کر تفتیش کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved