پاکستان نے ایک بار پھر بھارت کو مذاکرات کی پیشکش کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر بھارت ذمہ دار ملک کا کردار ادا کرے تو بات چیت ہو سکتی ہے۔ہفتہ وار پریس بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کا کہنا تھا پاکستان پرامن ہمسائیگی تعلقات پر یقین …
Read More »استعفوں کی منظوری کا معاملہ : اسدقیصر کی سربراہی میں پی ٹی آئی وفد کی سپیکرقومی اسمبلی سےملاقات
پی ٹی آئی کے وفد نے سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی سربراہی میں استعفوں کی منظوری کے معاملے پر اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف سے ملاقات کی۔قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے اعلامیے میں بتایا گیا کہ پی ٹی آئی وفد نے اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز …
Read More »نیب نےاسحاق ڈار کےتمام منجمداثاثےبحال کردیئے
قومی احتساب بیورو کے حکم پر ضلعی انتظامیہ لاہور نے اسحاق ڈار کے منجمد اثاثہ جات کو بحال کر دیا۔ذرائع کے مطابق ضلعی انتظامیہ نے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی جائیداد 7ایچ گلبرگ تھری ہجویری ہاؤس کی سپرداری کروا دی ہے، ضلعی انتظامیہ کی جانب سے اسحاق ڈار کے …
Read More »بھارتی اداکارہ تونیشا شرماکی پوسٹمارٹم رپورٹ آگئی،گنگنا شراوت نےواقعہ قتل قرار دے دیا
بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے تونیشا شرما کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آنے کے بعد ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اداکارہ کی موت کو قتل قرار دے دیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ کنگنا رناوت نے تونیشا شرما کی موت پر تبصرہ کرتے ہوئے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر …
Read More »ایم کیو ایم کاپیپلز پارٹی، ن لیگ سےمعاہدوں میں تاخیر پر اظہارِتشویش
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) اور مسلم لیگ ن کے ساتھ معاہدوں میں تاخیر پر اظہارِ تشویش کیا ہے۔ایم کیو ایم پاکستان کے ترجمان کے مطابق کراچی میں کنوینر خالد مقبول صدیقی کی زیرِ صدارت اجلاس منعقد ہوا جس میں ایم …
Read More »الیکشن کمیشن نے آئین کے آرٹیکل 140 اے میں ترمیم کا مطالبہ کردیا
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے حکومت سے آئین کے آرٹیکل 140 اے میں ترمیم کا مطالبہ کردیا۔الیکشن کمیشن نے اپنے اعلامیے میں کہا ہے کہ بلدیاتی قانون میں ترمیم ضروری ہو تو مقامی حکومتوں کی مدت پوری ہونے سے قبل کی جائے، وفاقی حکومت کو الیکشن ایکٹ 2017 کی شق …
Read More »عمران خان نےمرکزی لیڈر شپ کا اجلاس کل طلب کر لیا
چئیرمین تحریک انصاف عمران خان نے قومی اسمبلی سے استعفوں کے معاملے پر کل مرکزی لیڈر شپ کا لاہور میں اجلاس طلب کر لیا۔زمان پارک لاہور میں ہونے والے اجلاس میں قومی اسمبلی سے استعفوں سمیت دیگر امور کا جائزہ لیا جائے گا اس کے علاوہ اجلاس میں مزید اہم …
Read More »داسو ہائیڈروپاور پراجیکٹ میں اربوں روپے کی مالی بےضابطگیوں کا انکشاف
پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے اجلاس میں داسو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ میں اربوں روپے کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف کیا گیا۔چیئرمین نور عالم خان کی زیرِ صدارت کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں وزارت آبی وسائل کی آڈٹ رپورٹ 2019-20 کا جائزہ لیا گیا۔کیٹمی نے ڈیمز کی تعمیر …
Read More »اسپیکرقومی اسمبلی کی کال، پی ٹی آئی کاملنے سےانکار
قومی اسمبلی کے اسپیکر راجہ پرویز اشرف تحریکِ انصاف کے وفد سے آج ملنے کو تیار ہیں مگر پی ٹی آئی کی جانب سے آج ملنے سے انکار کر دیا گیا ہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے پی ٹی آئی کے چیف وہپ عامر ڈوگر کو فون کیا …
Read More »بھارت میں یکےبعددیگرے 2روسی کاروباری شخصیات کی پُراسرار اموات
روسی قانون دان اور سوسیج انڈسٹری ٹائیکون بھارت میں ہوٹل کی چھت سے گرکر ہلاک ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس کا بتانا ہےکہ قانون دان اور بزنس ٹائیکون پاول انتوف ہوٹل کی تیسری منزل سے گر ہلاک ہوئے اور وہ ہوٹل کے باہر مردہ حالت میں پائے گئے جب …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved