لاہور میں پنجاب حکومت کی جانب سے لاہور میں لگائی گئی دفعہ 144 کے معاملے پر تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان نے الیکشن کمیشن کا دروازہ کھٹکھٹانے کا فیصلہ کرتے ہوئے وکیل بابر اعوان سے رابطہ کیا ہے اور بابر اعوان کو دفعہ 144 کو الیکشن کمیشن میں چیلنج …
Read More »عمران خان کا امریکی کانگریس کے سینئر رکن بریڈ شرمین سے ٹیلیفونک رابطہ
امریکی کانگریس کی خارجہ امور کمیٹی کے سینئر رکن بریڈ شرمین سے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا ٹیلی فون پر رابطہ ہوا ہے۔ امریکی کانگریس کے سینئر رکن بریڈ شرمین کا کہنا ہےکہ وہ اس حوالے سے جلد ویڈیو بیان جاری کریں گے۔واضح رہے کہ عمران خان سے …
Read More »رکن اسمبلی یار محمد رندکے بیٹےکے قافلے کے قریب دھماکہ،2محافظ جاں بحق
بلوچستان کے ضلع بولان میں ممبر صوبائی اسمبلی سردار یار محمد رند کے بیٹے سردار خان رند کے قافلے کے قریب دھماکے میں 2 محافظ جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہوگیا۔لیویز حکام کے مطابق رکن صوبائی اسمبلی سردار یار محمد رند کے بیٹے سردار خان رند شوارن سے ڈھاڈر …
Read More »اے این ایف نے مختلف شہروں سے منشیات سمگلنگ میں ملوث 4 ملزمان گرفتار کرلیے
اینٹی نارکوٹکس فورس کی منشیات فروشی کیخلاف کارروائیاں جاری ہیں ، مختلف شہروں سے منشیات سمگلنگ میں ملوث 4 ملزمان گرفتار کرلیے ۔ترجمان اے این ایف کے مطابق اسلام آباد موٹر وے ٹول پلازہ کے قریب کارروائی میں خاتون سمگلر سمیت 2ملزمان سے ساڑھے تین کلو گرام سے زائد افیون …
Read More »پاکستان سپر لیگ 8 : آج دواہم میچز شیڈول
پی ایس ایل 8 میں لیگ راؤنڈ کے آخری روز 2 میچز کھیلے جائیں گے، دوپہر 2 بجے پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان راولپنڈی سٹیڈیم میں زور کا جوڑ پڑے گا۔ایک طرف قلندرز کے ہاتھوں 119 رنز سے شکست کھانے والی ہوم ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ جیت …
Read More »لاہور میں دفعہ 144 پر عمل درآمد کرانے کے لئے رینجرز طلب
پنجاب حکومت نے لاہور میں دفعہ 144 نافذ کرتے ہوئے ر ینجرز کو طلب کر لیا ہے۔پنجاب حکومت نے تحریک انصاف کی لاہور میں نکالی جانے والی ریلی کو روکنے کے لیے رینجرز کو طلب کر لیا ہے، رینجرز کی نفری کو زمان پارک کے ساتھ ساتھ دیگر اہم مقامات …
Read More »عمران خان کی تقاریر پر پابندی کیس کی سماعت کیلئے 3 رکنی بینچ تشکیل
لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی تقاریر نشر کرنے پر پابندی کے خلاف درخواست پر سماعت کیلئے 3 رکنی بینچ تشکیل دے دیا ۔چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی سربراہی میں 3 رکنی فل بینچ 13 مارچ کو سماعت کرے گا، جسٹس شمس محمود مرزا اور جسٹس …
Read More »لاہور میں انتخابی ریلی کے حوالے سے پی ٹی آئی کی سینئر قیادت کا مشاورتی اجلاس طلب
چئیرمین تحریک انصاف عمران خان نے پہلی انتخابی ریلی کے سلسلہ میں پی ٹی آئی کی سینئر قیادت کا مشاورتی اجلاس طلب کر لیا۔ اجلاس کے دوران انتخابی ریلی کے روٹ اور حکمت عملی طے کی جائے گی۔ عمران خان کے خطاب اور استقبالیہ پوائنٹس پر مشاورت کی جائے گی، …
Read More »عدالت نے جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس میں شناخت رپورٹ جمع کرانے کےلئے ایک گھنٹے کی مہلت
انسداد دہشت گردی عدالت نے اسلام آباد جوڈیشل کمپلیکس پر حملے کی شناخت رپورٹ ساڑھے 3 بجے تک عدالت میں جمع کرانے کی ہدایت کر دی۔انسداد دہشت گردی عدالت میں جوڈیشل کمپلیکس پر حملے میں پی ٹی آئی کے گرفتار کارکنوں کی شناخت پریڈ سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔کیس …
Read More »پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈا پور اشتہاری قرار
اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ کورٹ نے تحریک انصاف کے رہنماؤں کے خلاف دفعہ 144 کی خلاف ورزی کے کیس کی سماعت کی جس سلسلے میں راجا خرم نواز عدالت میں پیش ہوئے۔ عدالت کے طلب کرنے پر علی امین گنڈا پور پیش نہیں ہوئے جس پر عدالت نے انہیں مسلسل …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved