سعودی عرب میں عیدالفطر کی نماز کا وقت مقرر

Share

سعودی وزیر برائے اسلامی امور و دعوت و رہنمائی شیخ عبداللطیف آل الشیخ کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں عید الفطر کی نماز تمام مساجد میں پڑھائی جائے گی۔سعودی وزیر نے تحریری طور پر سعودی عرب میں عید الفطر کی نماز سورج طلوع ہونے کے پندرہ منٹ بعد ادا کرنے کی تاکید جاری کرتے ہوئے کہا کہ اس سلسلے میں ام القریٰ کیلنڈر کی پابندی کی جائے۔سعودی وزیر نے وزارت کے عہدیداروں کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ عید الفطر کی نماز کے انتظامات پہلے سے کرلئے جائیں

Check Also

شمالی کوریا: کم جونگ اُن پھر حکمراں جماعت کے سربراہ مقرر

Share کم جونگ اُن دوبارہ حکمراں جماعت کے سربراہ منتخب ہو گئے۔حکمراں ورکرز پارٹی نے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *