Lastest News

جنرل باجوہ نےآخری ملاقات جنرل میں کہاآپ پلےبوائےہیں،میں نےجواب دیا ہاں رہا ہوں:عمران خان

تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ نے آخری ملاقات میں کہا آپ پلے بوائے ہیں، میں نے جواب دیا ہاں میں پلے بوائےرہاہوںلاہور میں صحافیوں سے گفتگو میں عمران خان کا کہنا تھاکہ ڈونلڈ لو …

Read More »

ایم کیو ایم نےحکومت سےعلیحدہ ہونے کی دھمکی دے دی

ایم کیو ایم نے حلقہ بندیوں میں تبدیلی کے بغیر کراچی میں بلدیاتی انتخابات کرانے پر حکومت سے علیحدہ ہونے کی دھمکی دے دی۔انہوں نے کہا کہ یہاں پری پول رگنگ ہوچکی ہے، ایم کیو ایم کے زیر اثر علاقوں میں 90 ہزار آبادی پر یوسی بنائی گئی جبکہ دوسری …

Read More »

افغانستان: کابل میں فوجی ہوائی اڈے کےباہر زوردار دھماکے،متعددافراد ہلاک

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں فوجی ہوائی اڈے کے باہر زوردار دھماکا ہوا جس میں متعدد افراد جاں بحق اور زخمی ہوگئے، افغان وزارت داخلہ کے ترجمان نے دھماکے کی تصدیق کردی تاہم اس کی نوعیت نہیں بتائی۔ عبدالنافی تکور کے مطابق کابل ملٹری ایئرپورٹ کے باہر دھماکے میں ہمارے …

Read More »

پاکستان اور بھارت کے درمیان جوہری تنصیبات کی فہرستوں کا سالانہ تبادلہ

پاکستان اور بھارت کے درمیان ایٹمی ہتھیاروں اور قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ ہوا ہے۔دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پاکستان اور بھارت کے درمیان ایٹمی اثاثوں کی فہرستوں کاتبادلہ ہوا ہے، وزارت خارجہ نےاسلام آباد میں بھارتی ہائی کمیشن کے نمائندے متعلقہ فہرست فراہم کی جبکہ …

Read More »

وزیرکھیل کا جونیئر خاتون ایتھلیٹکس کوچ پر جنسی حملہ

بھارتی ریاست ہریانہ کے وزیر کھیل سندیپ سنگھ کے خلاف جنسی ہراسانی کاکیس دائر کر دیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سندیپ سنگھ کے خلاف جونیئر خاتون ایتھلیٹکس کوچ کی شکایت پر چندی گڑھ پولیس نے مقدمہ دائر کیا۔ایتھلیٹکس کوچ نے الزامات لگائے کہ پہلے وزیر کھیل نے انہیں جم …

Read More »

ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیاں، لاہور کاپہلا نمبر

گزشتہ سال 2022ء میں بھی موٹرسائیکل سوار ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں میں پہلے نمبر پر رہے گزشتہ سال مجموعی طور پر 22 لاکھ 91 ہزار 565 موٹر سائیکل سواروں نے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کی، 3 لاکھ 72 ہزار 148 کار، جیپ ڈرائیورز نے بھی ٹریفک قوانین کی …

Read More »

اینڈرائیڈ فون ہیکرز کا نشانہ کیسےبن سکتا ہے؟

ماہرین کی ٹیم نے اینڈرائیڈ ڈیوائسز میں ایک نقص دریافت کیا ہے جس کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ہیکرز صارفین کی فون کالز سن سکتے ہیںپانچ امریکی یونیورسٹیوں کے ماہرین کی مشترکہ کوششوں سے بنائے جانے والے ’ایئر اسپائی‘ نامی میلویئر کو موبائل ڈیوائس کے کان کی جگہ نصب سپیکر سے …

Read More »

برطانیہ میں سالِ نو کا آغاز،ایک پاکستانی سمیت 141 شہریوں کو اعلیٰ ترین اعزازت دینے کا اعلان

برطانیہ نے سالِ نو کے آغاز پر ملک اور عالمی سطح پر نمایاں کارکردگی دکھانے پر ایک پاکستانی سمیت 141 شہریوں کو اعلیٰ ترین اعزازت دینے کا اعلان کیا ہے۔برطانوی حکومت نے پاکستانی نژاد مسعود احمد کو نائٹ ہڈ کا اعزاز دیا ہے۔سینٹر فار ڈیولپمنٹ کے سربراہ اور آئی ایم …

Read More »

نئے سال کے آغاز کی تقریب کے دوران گورنر سندھ پر جوتا پھینک دیا گیا

کراچی میں نمائش چورنگی پر سال نو کی آتش بازی کی تقریب میں شریک گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی جانب میڈیا سے گفتگو کے دوران جوتا اچھالا گیا جو خوش قسمتی سے انھیں نہ لگ سکا اور وہ ان کے اوپر سے گزر گیا، اس دوران گورنر سندھ نے بات …

Read More »