Lastest News

بارشیں برسانے والا نیا سسٹم آج سے ملک میں داخل ہوگا

محکمہ موسمیات کے مطابق بارش برسانے والا نیا سسٹم آج سے ملک میں داخل ہو گا جو کل تک ملک کے بیشتر علاقوں کو اپنی لپیٹ میں لے لے گا۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج سے جمعہ کے روز تک اسلام آباد ،سندھ ، پنجاب، بلوچستان ،خیبر پختو نخوا،کشمیر …

Read More »

عمران خان کی حمایت میں بیان دینے والے امریکی رکن کانگریس کا عمران خان سے ٹیلی فونک رابطہ

امریکی ڈیموکریٹ رکن کانگریس مائیک لیون نے چیئرمین پی ٹی آئی و سابق وزیر اعظم عمران خان سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا ہے۔ڈیموکریٹ رکن کانگریس کی عمران خان سے پاکستان کی سیاسی صورت حال پر طویل بات چیت ہوئی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں رہنماؤں کے درمیان ٹیلی فون …

Read More »

پی ٹی آئی رہنما عاطف منصف سمیت 11 افراد کے قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا

تھانہ حویلیاں میں پی ٹی آئی کے تحصیل ناظم عاطف منصف خان سمیت 11 افراد کے قتل کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔پولیس کے مطابق مقدمہ میں 302، 148، 427 اور 109 کی دفعات شامل کی گئی ہیں، مقدمہ میں پی ٹی آئی کے سابق تحصیل چیئرمین کے امیدوار اسلم …

Read More »

وفاقی حکومت کا افراتفری پھیلانے والوں کے ساتھ سختی سے نپٹنے کے لیے فری ہینڈ دینے کا فیصلہ

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت سیاسی اور قومی سلامتی کے امور پر طویل کے بعد سیاسی سرگرمیوں کے نام پر ملک میں افراتفری پھیلانے والوں کو آہنی ہاتھوں سے نپٹنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، اجلاس میں حساس اداروں کے سربراہان نے بھی شرکت کی، اجلاس میں پنجاب اور …

Read More »

افغان باشندوں کی نقل و حرکت تھانوں میں اندراج سے لازم قرار، پالیسی تیار

وفاقی حکومت نے افغان شہریوں کی نقل وحرکت سے متعلق پالیسی تیار کرلی۔وزارت داخلہ نے افغان باشندوں کی نقل و حرکت تھانوں میں اندراج سے مشروط کردی ہے، افغان باشندوں کو صوبوں اور ایک شہر سے دوسرے شہر جانے کے لیے انٹری کرانا لازم ہوگا۔ افغان باشندوں کو متعلقہ تھانے …

Read More »

ممنوعہ فارن فنڈنگ کیس میں نیب نے عمران خان کو طلب کر لیا

قومی احتساب بیورو (نیب) نے ممنوعہ فارن فنڈنگ کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کو کل 21 مارچ کو طلب کر لیا۔نیب کی 2 رکنی ٹیم فارن فنڈنگ کیس میں نوٹس لے کر عمران خان کے گھر پہنچی،عمران خان کے سکیورٹی اسٹاف نے نیب ٹیم …

Read More »

توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی نیب میں طلبی

قومی احتساب بیورو نے توشہ خانہ کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو طلب کرلیا۔نیب کی ٹیم بشریٰ بی بی کو نوٹس دینے زمان پارک پہنچ گئی نیب کی جانب سے بشریٰ بی بی کو بھیجا گیا نوٹس عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی …

Read More »

دہشتگردی کیس میں عمران خان کے بھانجے اور فوکل پرسن حسان نیازی گرفتار

توڑ پھوڑ اور پولیس پر حملے کے کیس میں پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے بھانجے اور فوکل پرسن حسان نیازی کو گرفتار کر لیا گیا۔اسلام آباد پولیس نے حسان خان نیازی کو جی 11 جوڈیشل کمپلیکس کے باہر سے گرفتار کیا گیا ہے۔حسان نیازی ہفتے کے روز عمران …

Read More »

عمران کو فل پروف سکیورٹی فراہم کرنے کے لئے عدالت کا حکومتی وکلاء کوہدایات لیکر آگاہ کرنےکا حکم

لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو فول پروف سکیورٹی دینے کی درخواست پر حکومتی وکلاء کو ہدایات لے کر آج ہی عدالت کو آگاہ کرنے کا حکم دے دیا۔لاہور ہائی کورٹ میں جسٹس عابد عزیز شیخ نے سابق وزیراعظم عمران خان کی درخواست پر سماعت کی۔دوران …

Read More »

وزیر اعلیٰ پنجاب نے زمان پارک واقعے پر جے آئی ٹی بنانے کا اعلان کر دیا

نگران پنجاب حکومت نے زمان پارک واقعہ کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی بنانے کا اعلان کر دیا۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ گزشتہ 5 سے 7 دن میں ہونے والے واقعات پر جے آئی ٹی بنانے کا فیصلہ کیا ہے، …

Read More »