خیبرپختونخوا میں تحریک انصاف کی 9سال پر محیط حکومت نے ساڑھے 6سو ارب سے زائد کے غیر ملکی قرضے حاصل کئے، حکمہ خزانہ کی دستاویز کے مطابق سال 2013 تا 2022 تک کے پی حکومت نے 661 ارب روپے کے قرضوں پر دستخط کیے اور یہ پیسے کے پی حکومت …
Read More »مالی بحران شدت اختیار کر گیا، تمام وزارتوں، ڈویژنوں اور محکموں کی تنخواہیں روکنے کا حکم
پاکستان میں شدید مالی اور معاشی مشکلات کے باعث وزارت خزانہ نے اکاؤنٹینٹ جنرل پاکستان ریونیوز (اے جی پی آر) کو وفاقی وزارتوں، ڈویژنوں اور منسلک محکموں کے بلوں اور تنحواہوں کی ادائیگی تا حکم ثانی بند کرنے کا حکم دے دیا ہے، تنخواہوں کےاجرا کے معاملے میں آپریشنل اخراجات …
Read More »عمران خان کا طبی معائنہ کرانے کیلئے ایف آئی اے کی عدالت میں درخواست
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا طبی معائنہ کروانے کیلئے وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے بینکنگ کورٹ میں درخواست دائر کر دی ہے ۔بینکنگ کورٹ میں ایف آئی اے کیجانب سے دائر درخواست میں سابق وزیراعظم عمران خان کے طبی معائنے کیلئے پمز یا پولی کلینک کا بورڈ بنانے …
Read More »چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کی بہن علیمہ خان کی ہیوسٹن میں امریکیوں سے اہم ملاقاتیں
چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کی بہن علیمہ خان نے امریکہ میں امریکی ایوان نمائندگان کےاسپیکر کیون مک کارتھی سے ملاقات کی اور پاکستان کی سیاسی صورتحال پرگفتگو کی۔ مک کارتھی سے ملاقات میں پاکستانی امریکن ری پبلکن جاوید انور اور تحریک انصاف امریکا کے رہنما عاطف خان بھی موجود …
Read More »قائم مقام چئیرمین نیب ظاہر شاہ کون؟؟
ڈپٹی چیئرمین ظاہر شاہ نیب کو قومی احتساب بیورو کا قائم مقام چیئرمین تعینات کر دیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق ظاہر شاہ کو قومی احتساب ایکٹ 1999 کی سیکشن 6 ، بی کے تحت چیئرمین نیب تعینات کیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق ظاہر شاہ کا تقرر نئے چیئرمین نیب کی تعیناتی …
Read More »جیل بھرو تحریک : 6 پی ٹی آئی رہنما شاہ پور،41 کارکن حافظ آباد جیل منتقل
تحریک انصاف کی جیل بھرو تحریک کے سلسلے میں راولپنڈی سے گرفتار رہنماؤں میں فیاض الحسن چوہان، زلفی بخاری ، صداقت عباسی ، اعجاز خان جازی، لطافت عباسی، چودھری ساجد کو اڈیالہ سے ڈسٹرکٹ شاہ پور جیل منتقل کردیا گیا ہے پی ٹی آئی کے دیگر 41 کارکنان کو اڈیالہ …
Read More »لاہور ہائیکورٹ بار کے سالانہ انتخابات ، بائیومیٹرک پولنگ کا عمل جاری
لاہور ہائیکورٹ بار کے سالانہ انتخابات کے لیے بائیو میٹرک الیکشن کی پولنگ شام 5 بجے تک جاری رہے گی۔لاہور ہائیکورٹ بار کے 4 عہدوں کے لیے 14 امیدواروں میں مقابلہ ہے جس میں 26043 وکلاء رائے حق دہی استمال کریں گے، ان میں 24271 مرد اور 1772 خواتین وکلاء …
Read More »ممنوعہ فنڈنگ کیس میں بینکنگ کورٹ پیشی کا معاملہ، عمران خان نے ایف آئی اے کو خط لکھ دیا
ممنوعہ فنڈنگ کیس کے سلسلہ میں عمران خان نے بینکنگ کورٹ میں زیر سماعت کیس کے حوالے سے اپنا بیان ریکارڈ کرانے کے پیش نظر تفتیشی افسر کو خط لکھا ہے، خط میں کہا گیا ہے کہ عمران خان کے خلاف انکوائری کیے بغیر مقدمہ درج کیا گیا۔خط میں کہا …
Read More »فنانشل ایکشن ٹاسک نے روسی فیڈریشن کی ممبرشپ معطل کردی
پیرس میں فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کے منعقدہ اجلاس میں روسی فیڈریشن کی ممبر شپ معطل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور اس فیصلے کا اعلامیہ بھی جاری کیا گیا ہے۔اعلامیے کے مطابق ایف اے ٹی ایف نے روسی فیڈریشن کی ممبر شپ معطل کرنے …
Read More »اقوام متحدہ میں روس مخالف قرارداد منظور، چین، بھارت اور ایران سمیت 32 ممالک ووٹنگ سے غیرحاضر
یوکرین پر روسی حملے کے خلاف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں منظور کی گئی مذمتی قرارداد پر چین، بھارت اورایران سمیت 32 ممالک کا ووٹ دینے گریز کیا ہے، یوکرین پر روس کے حملے کو ایک سال مکمل ہو نے پر اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں روسی حملے …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved