گورنر پنجاب بلیغ الرحمان کا کہنا ہے کہ اسمبلی کی تحلیل کی سمری موصول ہو گئی ہے ،کل تک کا وقت ہے۔ انہوں نے کہا کہ عوام کی نمائندہ اسمبلی کو وقت سے پہلے تحلیل کرنا مشکل فیصلہ ہے، 90 دن میں الیکشن کرانا ہیں جس میں رمضان بھی ہوگا، …
Read More »کراچی،حیدر آباد بلدیاتی انتخابات: سرکاری دفاترکی ہفتہ، اتوار کی چھٹی منسوخ
سندھ حکومت نے کراچی اور حیدر آباد میں بلدیاتی الیکشن کے معاملے پر سرکاری دفاتر ہفتہ اور اتوار کو کھلے رکھنے کا حکم دے دیا۔صوبائی حکومت نے عملہ اور افسران کو اگلے حکم تک دفاتر نہ چھوڑنے کی ہدایت کر دی، خلاف ورزی کرنے والے افسروں کے خلاف سخت ایکشن …
Read More »گورنرپنجاب کا آج رات اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پردستخط کئے جانےکاامکان
گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان کی جانب سے وزیر اعلیٰ پنجاب کی اسمبلی تحلیل کی سمری پر آج رات دستخط کیے جانے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان کی پنجاب اسمبلی کی تحلیل کے حوالے سے آئینی ماہرین سے مشاورت مکمل ہو گئی، گورنر پنجاب آج …
Read More »ارشدشریف قتل کیس کی تحقیقات کیلئےاسپیشل جے آئی ٹی کل دبئی روانہ ہو گی
صحافی ارشد شریف قتل کیس کی تفتیش کرنے والی اسپیشل جے آئی ٹی کل دبئی روانہ ہورہی ہے، جے آئی ٹی اراکین دبئی میں ایک ہفتے کی انکوائری کے بعد کینیا بھی جائیں گے ۔ باوثوق ذرائع کے مطابق 5 رکنی ٹیم کے علاوہ مقدمے کے تفتیشی انسپکٹر محمد شہباز …
Read More »وزیراعظم شہباز شریف کامتحدہ عرب امارات کا دورہ، مشترکہ اعلامیہ جاری
وزیراعظم شہباز شریف کے متحدہ عرب امارات کے دورے کے اختتام پر مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا گیا۔مشترکہ اعلامیے کے مطابق وزیراعظم نے 12 ،13 جنوری کو یو اے ای کے صدر کی دعوت پر 2 روزہ سرکاری دورہ کیا۔اس دوران وزیراعظم شہباز شریف کی صدر یو اے ای سے ملاقات …
Read More »بزرگ شہریوں کے انگوٹھوں کےنشان کا مسئلہ حل،نادرا نےسہولت کا اعلان کردیا
نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے بزرگ شہریوں کی انگلیوں کے نشانات کی تصدیق میں پیش آنے والے دیرینہ مسئلے کا جدید ترین حل متعارف کرا دیا۔ساٹھ سال سے زائد عمر کے بزرگ شہریوں کو بالخصوص بینکوں میں بائیومیٹرک تصدیق میں مشکل پیش آنے کی صورت میں ان سے …
Read More »پاکستانیوں کے لئے امریکی ویزا انٹرویوکی شرط سےچھوٹ میں مزید توسیع
امریکی سفارتی مشن کے مطابق سیاحتی اور کاروباری ویزوں کی تجدید کیلئے پاکستانیوں کی اہلیت میں مزید توسیع کی گئی ہے، انہوں نے کہا کہ ویزا کے حوالے سے اعلان کرتے ہوئے خوشی محسوس ہو رہی ہے، درست و یزےکی مدت 48 ماہ کے درمیان ختم ہونے والے شہری اہل …
Read More »پرویز الٰہی نے پنجاب اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پر دستخط کر دیئے،اگلے 48 گھنٹوں میں اسمبلی تحلیل ہوجائے گی
پنجاب ااسمبلی تحلیل کرنے کی دستخط شدہ سمری پاکستان تحریک صاف کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پر دستخط کر دئیے۔پی ٹی آئی رہنما نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا …
Read More »اعتماد کےووٹ کےدوران وفاق کیجانب سے ایف آئی اے کااستعمال، پنجاب حکومت نےنوٹس لےلیا
پنجاب حکومت نے اعتماد کے ووٹ کے دوران وفاقی اداروں کے استعمال کا سخت نوٹس لیتے ہوئے وفاقی ادارے استعمال کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت کا موقف ہے کہ لیگی رہنماؤں اور وفاقی حکومت کے عہدیداروں نے کس قانون کے تحت …
Read More »وزیراعلیٰ پنجاب کو ہٹانے کاچیف سیکرٹری کا 22 دسمبر کانوٹیفکیشن کالعدم،گورنرنے بھی اعتماد کاووٹ تسلیم کر لیا
لاہور ہائیکورٹ نے گورنر پنجاب کی جانب سے وزیراعلیٰ کا اعتماد کا ووٹ تسلیم کرنے اور ڈی نوٹیفائی کا حکم واپس لینے پر وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کی درخواست نمٹا دی۔عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا ہےکہ پرویز الٰہی نے وزارت اعلیٰ سے ہٹانے کا نوٹیفکیشن چیلنج کیا تھا، …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved