کراچی اور حیدر آباد میں بلدیاتی انتخابات موخر کرنے کی درخواست پر الیکشن کمیشن نے ہنگامی اجلاس طلب کر لیا ہے، الیکشن کمیشن نے سندھ حکومت کی جانب سے کراچی اورحیدر آباد میں بلدیاتی انتخابات موخر کرنے کی درخواست پر اجلاس طلب کیا ہے۔اجلاس چیف الیکشن کمشز کی زیر صدارت …
Read More »ترکیہ شام سےاپنی فوجیں نکالے،صدربشار الاسد کا مطالبہ
شامی صدر بشار الاسد نے ترکیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ شام سے اپنی فوجیں نکالے اور اپوزیشن گروپوں کی حمایت ختم کرے۔خبررساں ادارے کے مطابق شام کے صدر بشار الاسد نے انقرہ کے ساتھ شام کی بڑھتی ہوئی مفاہمت پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ شام اور …
Read More »پشاور: تھانے پر دہشتگردوں کا حملہ، ڈی ایس پی سمیت تین پولیس اہلکار شہید
خیبرپختونخوا کے پشاور کے سربند پولیس سٹیشن پر دہشت گردوں کے حملے میں ڈی ایس پی سمیت تین اہلکار شہید جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔پشاور پولیس کے مطابق دہشتگردوں نے تھانے پر اچانک حملہ کردیا، دہشتگردوں نے حملے میں لانگ رینج رائفل اور دستی بم بھی استعمال کیے۔پولیس کے مطابق حملے …
Read More »برطانوی بادشاہ پرانڈا پھینکنے والے نوجوان کو سزاسنادی گئی
برطانیہ کے شاہ چارلس سوئم پر انڈا پھینکنے کا اعتراف کرنے والے 21 سالہ نوجوان کو جرمانہ کی سزا سنا دی گئی ہے، لندن کے شمال میں لوٹن کے 21 سالہ ہیری مے پر 100 پاؤنڈ (122 ڈالر ) جرمانہ عائد کیا گیا اور پبلک آرڈر کے جرم کا اعتراف …
Read More »پاکستان کی بدلتی سیاسی صورتحال،نواز شریف کی رواں ماہ وطن واپسی کا امکان
ملک میں مسلسل بدلتی سیاسی صورت حال کے پیش نظر پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کا اسی ماہ پاکستان واپس آنے کا امکان ہے۔مسلم لیگ (ن) کے ذرائع مطابق مریم نواز اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کا بھی نواز شریف کے …
Read More »نیوزی لینڈ نے فیصلہ کن ون ڈے میں پاکستان کو 2 وکٹوں سے شکست دیکر سیریز اپنے نام کرلی
نیوزی لینڈ نے فیصلہ کن ون ڈے میں پاکستان کو 2 وکٹوں سے شکست دیکر سیریز اپنے نام کرلی۔کراچی نے نیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے گئے سیریز کے تیسرے اور آخری فیصلہ کن میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کی جانب سے دیے گئے 281 رنز کے ہدف کو اننگز …
Read More »:عمران خان حملہ کیس جے آئی ٹی سربراہ غلام محمودڈوگر نےاپنی ٹیم کے دو ممبران کےخلاف کارروائی کی سفارش کردی
جے آئی ٹی سربراہ غلام محمودڈوگر,,, عمران خان حملہ کیس میں جے آئی ٹی کے سربراہ نے اپنی ٹیم کے دو ممبران پر کیس خراب کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے ان کے خلاف کارروائی کی سفارش کردی۔جے آئی ٹی کے سربراہ سی سی پی او غلام محمود ڈوگر نے …
Read More »صدرمملکت کیجانب سے وزیر اعظم کو اعتماد کا ووٹ لینے کےلئےکہے جانے کاامکان
چئیرمین تحریک انصاف عمران خان نے وزیر اعظم شہباز شریف کو اعتماد کا ووٹ لینے کے لئے ہوم ورک مکمل کرنے کے لیے قریبی ساتھیوں سے مشاورت مکمل کر لی، قوی امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی، وزیراعظم شہباز شریف کو اعتماد کا ووٹ …
Read More »ملک بھرمیں نئی ڈیجیٹل مردم شماری کاشیڈول جاری
چیف شماریات ڈاکٹر نعیم الظفر کا کہنا ہے کہ نئی ڈیجیٹل مردم شماری مارچ میں شروع ہوگی اور اپریل میں مکمل ہوگی۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں ممبر شماریات سرور گوندل کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو میں ڈاکٹر نعیم الظفر کا کہنا تھا کہ ڈیجیٹل مردم شماری پر34ارب روپےخرچ …
Read More »سربراہ حق دو تحریک مولانا ہدایت الرحمن کو گرفتار کر لیا گیا
سربراہ حق دو تحریک مولانا ہدایت الرحمن کو گوادر میں پولیس نے گرفتار کرلیا۔مولانا ہدایت الرحمان گرفتاری دینے گوادر کی مقامی عدالت پہنچے تھے، اس موقع پر پولیس کی بھاری نفری عدالتی احاطے اور عدالت کے باہر موجود تھی۔حق دو تحریک کے مطابق گوادر میں ہدایت الرحمان بلوچ مقامی عدالت …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved