پنجاب اور خیبرپختونخوا میں الیکشن کی تاریخوں پر نظرثانی کے لئے الیکشن کمیشن آف پاکستان نے درخواست دائر کردی ہے ۔الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ میں پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات کے کیس میں 14مئی کو الیکشن کے عدالتی فیصلے پر نظرثانی کے لیے درخواست دائر کی ہے۔الیکشن کمیشن نے …
Read More »نیپرا نے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں مذید اضافہ کر دیا
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 34 پیسے اضافے کی منظوری دے دی۔بجلی کے نرخ بڑھانے کے حوالے سے نیپرا میں سی پی پی اے کی درخواست پر سماعت مکمل کی، سی پی پی اے نے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 1 …
Read More »آج دنیا بھر میں آزادی صحافت کا دن منایا جارہا ہے
آج آزادی صحافت کا عالمی دن ہے تاہم یہ دن پاکستان میں آزادی صحافت پرسوالیہ نشان ہے، پاکستان میں آمریت ہو یا جمہوریت ،آزادی صحافت ہر دور میں خواب ہی رہی ہے، گزشتہ 3 دہائیوں کے دوران صحافی 70 سے زائد دہشتگرد حملوں کی زد میں آئے جبکہ 170 کے …
Read More »برطانوی شاہ چارلس سوم کی تقریب تاج پوشی: روس،ایران سمیت 7 ممالک کو دعوت نہیں دی گئی
برطانیہ کے شاہ چارلس سوم کی تاج پوشی کی تقریب میں کئی ممالک کو شرکت کی دعوت نہیں دی گئی۔ برطانوی بادشاہ چارلس کی تاج پوشی کی تقریب 6 مئی کو ویسٹ منسٹر ایبے میں ہوگی ، تقریب میں روس، بیلاروس، ایران، میانمار، افغانستان، شام اور وینزویلا کو دعوت نہیں …
Read More »پاکستان نےمہنگائی میں سری لنکا کو بھی پیچھے چھوڑ دیا
توانائی اور خوراک کی قیمتوں میں اضافہ ہونے کے باعث پاکستان نے مہنگائی میں مالیاتی بحران کے شکار سری لنکا کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔ امریکی جریدے بلوم برگ کی رپورٹ کے مطابق اپریل میں پاکستان میں مہنگائی کی شرح 36 فیصد سے تجاوز کر گئی جو 1964 کے بعد …
Read More »افغانستان میں دہشتگردی ، منشیات اسمگلنگ پر عالمی برادری کو تشویش ہے، سیکرٹری جنرل گوٹریس
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کا کہنا ہےکہ افغانستان میں دہشت گردی اور منشیات اسمگلنگ پر عالمی برادری کو تشویش ہے۔دوحا میں افغانستان کی صورتحال پر اقوام متحدہ کی زیرقیادت دو روزہ اجلاس ختم ہوگیا۔اجلاس میں افغانستان کی عبوری حکومت کا کوئی نمائندہ موجود نہیں تھا، اجلاس میں …
Read More »ثاقب نثار کے بیٹےکی آڈیو لیک : تحقیقات کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹےکی آڈیو لیک کی تحقیقات کیلئے اسپیکر قومی اسمبلی نے خصوصی کمیٹی قائم کردی۔اسپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے قائم کمیٹی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے جس کی سربراہی محمد اسلم بھوتانی کو دی گئی ہے۔نوٹیفکیشن کےمطابق کمیٹی میں شاہدہ اختر علی، محمد …
Read More »قومی اسمبلی کا اجلاس آج ہو گا، ایجنڈا جاری
قومی اسمبلی کا اجلاس آج دن 3 بجے ہو گا، اجلاس کا 11 نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا گیا۔ایجنڈے میں افغانستان بارڈر کے راستے ادویات کی سمگلنگ بارے توجہ دلاؤ نوٹس شامل ہے، پاکستان ایئر پورٹس اتھارٹی بل 2022 منظوری کے لئے پیش کیا جائے گا۔دی ٹریڈ مارکس ترمیمی بل …
Read More »عدالت کو کہہ رہا ہوں انہوں نےمجھے قتل کرنا ہے، چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ جب بھی میں گھر سے باہر نکلنے کی کوشش کرتا ہوں تو مجھے مارنے کی کوشش کرتے ہیں۔لاہور ہائیکورٹ میں عمران خان کے خلاف 121 مقدمات میں کارروائی روکنے کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ دورانِ سماعت انہوں نے کہا کہ …
Read More »بھارت نے ٹیسٹ رینکنگ میں آسٹریلیا سے پہلی پوزیشن چھین لی
بھارتی ٹیم نے آئی سی سی کی مینز ٹیسٹ رینکنگ میں نمبر ون پوزیشن حاصل کر لی۔ آئی سی سی نے مینز ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی جس کے مطابق بھارتی ٹیم سالانہ رینکنگ اپ ڈیٹ میں آسٹریلیا سے پہلی پوزیشن چھین کر خود سرفہرست آگئی ہے، اس سے قبل آسٹریلیا …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved