صدرسپریم کورٹ بار نے آڈیولیکس کمیشن کا طلبی کا نوٹس عدالت میں چیلنج کردیا

Share

سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر عابد زبیری نے آڈیولیکس کمیشن کی طلبی کا نوٹس عدالت عظمیٰ میں چیلنج کردیا۔اپنی آئینی درخواست میں صدر سپریم کورٹ بار نے عدالت سے آڈیولیکس انکوائری کمیشن کی کارروائی اوراحکامات کوغیرآئینی غیرقانونی قراردینے کی استدعا کی۔عابد زبیری نے آئینی درخواست میں مؤقف اپنایا کہ قراردیا جائے کسی بھی شہری کی جاسوسی یا فون ٹیپنگ نہیں کی جاسکتی۔آڈیولیکس کمیشن نے مبینہ آڈیوز سے جڑی 4 شخصیات عابد زبیری، خواجہ طارق رحیم ایڈوکیٹ، صحافی عبد القیوم صدیقی اور سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے نجم ثاقب کو 27 مئی کو طلب کیا ہے

Check Also

کراچی سو بچوں سے بد فعلی کا مجرم ساتھ سمیت گرفتار

Share کراچی میں پولیس کی ایسٹ انویسٹگیشن ون ٹیم نے ٹیپو سلطان کے علاقے میں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *