پی ٹی آئی اسپیکر گلگت بلتستان کیخلاف تحریک عدم اعتماد کیلئے قرارداد جمع

Share

تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے گلگت بلتستان اسمبلی کے اسپیکر کے خلاف تحریک عدم اعتماد کےلیے قرارداد جمع کرادی گئی۔اسپیکر گلگت بلتستان اسمبلی سید امجد علی زیدی کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک پیش کرنے کے لیے قرار داد جمع کروادی گئی ہے جس پر 16 ارکان اسمبلی کے دستخط موجود ہیں۔33 رکنی اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے لیے 17 ارکان کی حمایت درکار ہے۔پی ٹی آئی ہم خیال گروپ کا کہنا ہے کہ اسپیکر کو ہٹانے کے لیے اپوزیشن سے بھی رابطہ کیا جائے گا

Check Also

شہناز گل پاکستانی ڈرامے کے او ایس ٹی کی مداح نکلیں

Share  بھارتی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ، ماڈل اور میزبان شہناز گل نے بگ باس …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *