رحیم یار خان میں کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کے خلاف گزشتہ کئی روز سے جاری آپریشن تیز کر دیا گیا، پاک فوج کی بکتر بند گاڑیاں اور سنائپرز بھی آپریشن میں حصہ لینے کے لیے کچے کے علاقے میں پہنچ گئے۔پولیس کے مطابق پاک فوج کی جدید ترین بکتر …
Read More »الیکشن فنڈز کا معاملہ: قائمہ کمیٹی خزانہ نے گورنر اسٹیٹ بینک کو بھی بلالیا
سپریم کورٹ کی ہدایت پر پنجاب میں الیکشن کیلئے فنڈز کی فراہمی کا جائزہ لینے کیلئے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا خصوسی اجلاس کل طلب کر لیا گیا۔اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق رکن قومی اسمبلی قیصر شیخ کی زیر صدارت اجلاس میں سپریم …
Read More »بھارت کو پلوامہ حملے کے بعد علاقائی امن متاثر کرنے پر جوابدہ ٹھہرایا جائے ، پاکستان
ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پلوامہ حملے سے متعلق سابق گورنر مقبوضہ کشمیر کا انکشاف پاکستانی مؤقف کی حمایت ہے۔مقبوضہ کشمیر کے سابق گورنر ستیہ پال ملک کے بیان پر ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے ردعمل جاری کیا گیا ہے۔ترجمان دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ ستیہ پال …
Read More »عمران خان کی ہدایت پرجماعت اسلامی سے مذاکرات کے لئے پی ٹی آئی کی 3 رکنی کمیٹی قائم
جماعت اسلامی سے مذاکرات کے لئے چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کی ہدایت پر پی ٹی آئی نے 3 رکنی کمیٹی قائم کر دی ہے، پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹی میں پرویز خٹک، سییٹر اعجاز چوہدری اور میاں محمود الرشید شامل ہیں۔مذاکراتی کمیٹی ملک میں جاری سیاسی بحران پر …
Read More »سوڈان : باغی پیرا ملٹری فورس اور آرمی میں جھڑپوں، 56 افراد ہلاک
سوڈان میں پیرا ملٹری فورس کی جانب سے بغاوت کی کوشش کے بعد سے مختلف شہروں میں فوج کے ساتھ جھڑپیں جاری ہیں جس کے نتیجے میں 56 افراد ہلاک ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سوڈان کی پیرا ملٹری فورس کے سربراہ محمد حمدان دگالو نے دعویٰ کیا ہے کہ …
Read More »وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکور کی موت، پولیس کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ تیار
جمعیت علمائے اسلام کے رہنما اور فاقی وزیر مفتی عبدالشکور کی گاڑی کے حادثے سے متعلق پولیس کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ تیار کرلی گئی۔ ویگو گاڑی پولٹری بزنس سے وابستہ شخصیت کے اسکواڈ میں شامل تھی، مفتی عبدالشکورکی گاڑی سے ٹکرانے والی گاڑی کی رفتار 110 کلومیٹر تھی،حادثے کے وقت …
Read More »آذربائیجان نے جھنڈا نظر آتش کرنے پر آرمینیا سے اپنے ایتھلیٹس واپس بلالئے
آرمینیا میں ویٹ لفٹنگ کے مقابلے کے دوران آذربائیجان کا جھنڈا نظر آتش کردیا گیا۔یہ واقعہ یورپی ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ کی افتتاحی تقریب کے دوران پیش آیاجس کی میزبانی آرمینیا کر رہا ہے۔ آذربائیجان کی جانب سے جھنڈے کو آگ لگانے پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا گیا کہ …
Read More »نیوزی لینڈ کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں بھی پاکستان کے ہاتھوں شکست
پانچ ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 38 رنز سے شکست دے دی۔پاکستان کے 193 رنز کے ہدف کے تعاقب میں کیوی ٹیم مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 154 رنز بناسکی اور اسے 38 رنز سے شکست ہوئی۔پاکستان کی …
Read More »وفاقی حکومت کا پٹرول کی قیمت میں اضافے کا اعلان
وفاقی حکومت نے آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے اضافے کا اعلان کردیا۔پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے کہا کہ پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے فی لیٹر اضافہ کیا جارہا ہے جس کے بعد فی لیٹر قیمت 272 روپے سے بڑھ کر282 ہوگئی۔انہوں نے …
Read More »جنوبی وزیرستان : سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 8 دہشتگرد ہلاک، 2 جوان شہید
جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 8 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جنوبی وزیرستان کے علاقے زرمیلان میں سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پرآپریشن کیا۔آئی ایس پی آر نے بتایا کہ سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved