انٹر بینک میں امریکی ڈالر کی قدر میں مزید اضافہ

Share

امریکی ڈالر پاکستانی روپے کے مقابلے میں انٹر بینک میں آج بھی مہنگا ہو گیا۔آج کاروبار کے دوران انٹربینک میں ڈالر12 پیسے مہنگا ہو کر 286 روپے 93 پیسے پر بند ہوا جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 305 روپے برقرار ہے۔خیال رہے کہ گزشتہ روز ڈالر 286 روپے 81 پیسے پر بند ہوا تھا۔

Check Also

نواسہ رسول امام حسین کا چہلم، مرکزی جلوس برآمد ہوں گے

Share امام حسین علیہ السلام اور ان کے رفقا کے چہلم کی مناسبت سے آج …