Lastest News

لیبیا کشتی حادثے میں جاں بحق ایک اور پاکستانی شناخت ہوگئی

لیبیا کشتی حادثے میں ڈوب کر انتقال کر جانے والے پاکستانی شخص کی شناخت ہوگئی، لیبیا کشتی حادثے میں جاں بحق شخص کا تعلق حافظ آباد کے نواحی گاؤں سے ہے، 22 سالہ حسیب 7 روز قبل لیبیا کے ساحل سمندر پر کشتی الٹنے کے واقعہ میں جاں بحق ہوا …

Read More »

پاکستان سپر لیگ خواتین کا نمائشی میچ، شرکت کرنے والی10 غیر ملکی کرکٹرز کے نام سامنے آ گئے

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پی ایس ایل سیزن 8 میں خواتین کے نمائشی میچ میں شرکت کیلئے آنے والی 10 غیر ملکی کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا۔نمائشی میچز کیلئے ہر ٹیم میں زیادہ سے زیادہ 4 یا کم سے کم 3 غیر ملکی کھلاڑی پلیئنگ الیون …

Read More »

بنگلہ دیش کو شکست دے کر انگلینڈ سپر لیگ ٹیبل پر نمبر ون

انگلش کرکٹ ٹیم کی بنگلہ دیش کے خلاف دوسرے ون ڈے میچ میں کامیابی نے سپر لیگ کے ٹیبل پر پہلی پوزیشن دلا دی۔26 نومبر سے بھارت میں شیڈول آئی سی سی ورلڈکپ میں پاکستان سمیت 7 ٹیمیں کنفرم ہو چکی ہیں، آئی سی سی کی طرف سے جاری کردہ …

Read More »

قائدحزب اختلاف راجہ ریاض کی وزیراعظم سے ملاقات، نیب چئیرمین کی تقرری پر مشاورت مکمل

وزیر اعظم شہباز شریف سے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف راجہ ریاض کی اہم ملاقات ہوئی ہے، ملاقات کے دوران ملکی موجودہ سیاسی صورتحال سمیت مختلف اہم آئینی امور پر بات چیت کی گئی،ذرائع اس بات کو کنفرم کر رہے ہیں کہ نئے چیئرمین نیب کی تقرری پر دونوں …

Read More »

نامور امریکی اداکار ٹام سائز مور دماغی مرض کے باعث انتقال کر گئے

ہالی ووڈ فلموں سیونگ پرائیویٹ ریان اور بلیک ہاک ڈاؤن میں اپنے کرداروں کے لیے مشہور امریکی اداکار ٹام سائزمور 61 سال کی عمر میں انتقال کر گئے سائزمور کو 18 فروری کو دماغی انیو ریزم (ایک دماغی مرض) میں مبتلا ہونے کے بعد ہسپتال منتقل کیا گیا تھا وہ …

Read More »

گلیات میں مسافر ٹیکسی کھائی میں گر گئی، خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق

ایوبیہ کے نواحی علاقے میں المناک حادثہ پیش آیا جس میں مسافر ٹیکسی گہری کھائی میں گرنے سے خاتون سمیت 2 افراد جان کی بازی ہار گئے۔حادثے میں 4 افراد شدید زخمی بھی ہوئے ہیں، مقامی افراد لاشوں اور زخمی افراد کو گہری کھائی سے نکالنے میں مصروف ہیں۔زخمیوں میں …

Read More »

موڈیز نے پاکستان کے 5 بڑے بینکوں کی ریٹنگ میں کمی کر دی

موڈیز انویسٹرز سروس نے پانچ بڑے پاکستانی بینکوں کی کریڈٹ ریٹنگ میں کمی کردی ہے ۔ملک میں جاری ڈالر بحران کے اثرات مسلسل ظاہر ہورہے ہیں، کریڈٹ ریٹنگ کے عالمی ادارے موڈیز نے پانچ بڑے بینکوں کی طویل مدتی ڈپازٹ ریٹنگ Caa1 سے کم کرکے Caa3 کردی۔ان بینکوں میں ایچ …

Read More »

پی ایس ایل 8 : سیکیورٹی پر مامور اہلکاروں کو غیر معیاری کھانا فراہم کرنے کا انکشاف

پاکستان سپر لیگ سیزن 8 کی سیکیورٹی پر تعینات پولیس اہلکاروں کو غیر معیاری کھانا فراہم کیے جانے کا انکشاف سامنے آنے کے بعد سی پی او راولپنڈی نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے کھانا فوری واپس کرکے متبادل کھانا فراہم کرنے کی ہدایت کردی ہے ۔سٹی پولیس آفیسر راولپنڈی …

Read More »

لاہور سے تحریک انصاف کے صوبائی اسمبلی کے امیدوار فائنل، عمران نے منظوری دے دی

پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے 30اپریل کو پنجاب اسمبلی کے ہونے والے انتخابات کے لیے لاہور سے تحریک انصاف کے امیدواروں کو فائنل کر دیا ہے۔بتایا گیا ہے کہ لاہور کے حلقہ پی پی 125 سے سابق گورنر پنجاب میاں اظہر کے صاحبزادے میاں حماد اظہر صوبائی …

Read More »

محمد خان بھٹی، پرویز الٰہی،مونس الٰہی کے خلاف وعدہ معاف گواہ بننے کے لئے تیار ہو گئے

۔پرنسپل سیکرٹری پنجاب محمد خان بھٹی نے پرویز الٰہی اور مونس الٰہی کے خلاف اپنا اعترافی بیان بھی ریکارڈ کرا دیا ہے۔محمد خان بھٹی نے سی آر پی سی کے سیکشن 164 کے تحت اپنے اعترافی بیان میں بتایا کہ انہوں نے زیرالتواء مقدمات ختم کرانے کے لئے اپنا کردار …

Read More »