غیر ملکی کرنسی ملک سے باہر جانے سے روکنے کیلئے ٹیکس کی شرح بڑھا دی گئی

Share

وفاقی بجٹ 2023-24 میں غیر ملکی کرنسی کو بیرون ملک جانے سے روکنے کے لیے سخت اقدامات تجویز کیے گئے ہیں۔بجٹ تجاویز میں کہا گیا ہے ناصرف غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائز بڑھانے کی اشد ضرورت ہے بلکہ ہمیں اس میں کمی لانے والے عناصر کی روک تھام بھی کرنا ہو گی۔بجٹ تجاویز کے مطابق ڈیبٹ اور کریڈٹ کارڈز اور بینکنگ چینلز کے ذریعے غیر ملکی کرنسی کو باہر جانے سے روکنے کے لیے تجویز کیا جا تا ہے کہ اس پر ود ہولڈنگ ٹیکس کی موجودہ شرح 1 فیصد سے بڑھا کر 5 فیصد کر دی جائے

Check Also

گلگت بلتستان میں الیکشن مہم کے دوران جنید اکبر کو گرفتار کرلیا گیا، بیرسٹر گوہر

Share پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ …