عدالت کا چیئرمین پی ٹی آئی کو جناح ہاؤس حملہ کیس میں شامل تفتیش ہونے کا حکم

Share

لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ سمیت 5 مقدمات میں چیئرمین پی ٹی آئی کو 14 جولائی کو شامل تفتیش ہونے کا حکم دے دیا۔عدالت نے شامل تفتیش نہ ہونے پر اظہار ناراضگی بھی کیا، عدالت نے عبوری ضمانتوں میں 21 جولائی تک توسیع کردی۔جج اعجاز احمد بٹر نے ریماکس دئیے کہ کیوں نہ میں آپ کو دیا گیا ریلیف ختم کر کے ضمانتیں خارج کردوں۔بعدازاں لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ سمیت 5 مقدمات میں چیئرمین پی ٹی آئی کو 14 جولائی کو شامل تفتیش ہونے کا حکم دے دیا

Check Also

کراچی سو بچوں سے بد فعلی کا مجرم ساتھ سمیت گرفتار

Share کراچی میں پولیس کی ایسٹ انویسٹگیشن ون ٹیم نے ٹیپو سلطان کے علاقے میں …