پاکستان اسٹاک ایکسچینج: کاروباری ہفتے میں منفی رجحان

Share

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اس کاروباری ہفتے میں منفی رجحان رہا، 100 انڈیکس کاروباری ہفتے میں 1.88 فیصد گرا ہے۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں رواں ہفتے 100 انڈیکس 3267 پوائنٹس کی کمی سے 170672 پر بند ہوا۔پورے ہفتے انڈیکس 8917 پوائنٹس کے احاطے میں رہا اور 100 انڈیکس کی ہفتہ وار بلند ترین سطح 175298 رہی جبکہ کم ترین سطح 166381 رہی۔حصص بازار میں اس 1 ہفتے میں 6 ارب شیئرز کے سودے 228 ارب روپے میں طے ہوئے۔مارکیٹ کیپٹلائزیشن ہفتے بھر میں 372 ارب روپے کم ہو کر ہفتے کے اختتام پر 18877 ارب روپے ہو گئی۔

Check Also

سری لنکن حکومت نے پاکستانیوں کیلئے ویزہ فیس ختم کر دی، قونصل جنرل سری لنکا

Share سری لنکا کے قونصل جنرل سنجیوا پٹیوالانے نے گفتگو کرتے ہوئے خوشخبری سنائی کہ …