ایران سے منسلک متعدد کرپٹو والٹس پر پابندیاں عائد

Share

ایران سے منسلک متعدد کرپٹو والٹس پر پابندیاں عائد کر دی گئیں۔امریکی وزیرِ خزانہ اسکاٹ بیسنٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے 344 ملین ڈالرز کے کرپٹو کرنسی اکاؤنٹس منجمد کیے گئے ہیں۔اسکاٹ بیسنٹ کا کہنا ہے کہ امریکی محکمۂ خزانہ کے ادارے برائے غیر ملکی اثاثہ جات کنٹرول نے کارروائی کی، ایران کے مالی وسائل کے خلاف گھیرا تنگ کیا جاتا رہے گا

Check Also

پاسداران انقلاب کا آبنائے ہرمز میں آئل ٹینکر پر حملہ، قبضے کا دعویٰ

Share ایران کے پاسداران انقلاب نے آبنائے ہرمز میں ٹوگو کے پرچم والے آئل ٹینکر …