کوئٹہ میں موبائل فون، انٹرنیٹ ڈیٹا سروس معطل

Share

کوئٹہ میں موبائل فون اور انٹرنیٹ ڈیٹا سروس 24 گھنٹوں کے لیے معطل کر دی گئی۔محکمہ داخلہ بلوچستان کے مطابق موبائل فون ڈیٹا سروس امن و امان کی صورتحال کے باعث 24 گھنٹے کے لیے بند کی گئی ہے۔محکمہ داخلہ کے مطابق موبائل فون ڈیٹا سروس آج رات 12بجے تک بند رکھی جائے گی۔صوبائی محکمہ داخلہ کے مطابق ڈیٹا سروس بند ہونے سے طلبا، کاروباری حضرات، آن لائن خدمات انجام دینے والے صارفین کو مشکلات کا سامنا ہے

Check Also

سنیتا ولیمز کی ناسا سے ریٹائرمنٹ: پینشن اور مراعات کی تفصیلات سامنے آگئیں

Share امریکی سینئر خلانورد سنیتا ولیمز نے ناسا میں 27 سالہ شاندار کیریئر کے بعد …