Lastest News

پاکستان اور افغانستان کے درمیان جنگ بندی، ایک دوسرے کی سرزمین کا احترام کریں گے

وزیر دفاع خواجہ آصف نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان جنگ بندی معاہدے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ہمسایہ ملک ایک دوسرے کی سرزمین کا احترام کریں گے۔قطر میں ہونے والے مذاکرات کیلئے پاکستانی وفد کے سربراہ خواجہ آصف نے ایکس پر بیان کرتے ہوئے تصدیق کی …

Read More »

ایران کا 10 سالہ معاہدہ اور جوہری پروگرام پر عائد پابندیاں ختم

ایران کے جوہری پروگرام پر عائد پابندیاں ختم ہو گئیں، تہران نے عالمی طاقتوں سے 10 سالہ معاہدے کے خاتمے کا اعلان کر دیا۔ایرانی وزارتِ خارجہ نے اعلان میں کہا ہے کہ جوہر ی معاہدہ ختم ہوتے ہی پروگرام پر عائد پابندیوں کا بھی خاتمہ ہو گیا ہے۔ایرانی وزارتِ خارجہ …

Read More »

سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، گل بہادر گروپ کے سرغنہ سمیت 70 خوارج ہلاک

سیکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ 17 اکتوبر کی رات خارجی گل بہادر گروپ کے دہشت گردوں کو نشانہ بنایا گیا، موثر اسٹرائیکس میں گل بہادر گروپ کے 70 سے زائد خوارج ہلاک کر دیے گئے۔پکتیکا کے علاقوں میں موجود دہشت گرد ٹھکانوں کو مؤثر انداز میں نشانہ بنایا گیا، …

Read More »

امریکاسب سے زیادہ مقروض ، بھارت کا ساتواں، پاکستان کا 33 واں نمبر

امریکہ کے تحقیقی ادارے ورلڈ پاپولیشن ریویو کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق 3 ٹریلین ڈالرقومی قرض کے ساتھ بھارت دنیا کا ساتواں بڑا مقروض ملک بن گیا اور اس کا ہر شہری 504 ڈالر کا قرض دار ہے۔بھارتی حکومت ہر سال اربوں ڈالر کا صرف سود ادا کرنے لگی …

Read More »

بنوں: مزنگہ پولیس چوکی سے بارود سے بھرا رکشہ ٹکرانے کی کوشش ناکام بنادیا گئی

صوبہ خیبر پختونخوا کے شہر بنوں میں مزنگہ پولیس چوکی سے بارود سے بھرا رکشہ ٹکرانے کی کوشش ناکام بنادی گئی۔بنوں پولیس کے مطابق پولیس اہلکاروں کی فائرنگ سے رکشہ زوردار دھماکے سے پھٹ گیا، دھماکے سے رکشہ میں سوار خودکش بمبار بھی مارا گیا۔پولیس کے مطابق بنوں میں میریان …

Read More »

سہ فریقی سیریز اپنے شیڈول کے مطابق ہوگی، پی سی بی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ترجمان کا کہنا ہے کہ سہ فریقی سیریز اپنے شیڈول کے مطابق ہوگی۔ترجمان پی سی بی نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ افغانستان نے ٹرائی سیریز سے دستبردار ہونے کا اعلان کیا ہے۔ تاہم ٹرائی سیریز میں پاکستان اور سری لنکا کی …

Read More »

افغان طالبان کو پاکستان میں حملے کرنے والی پراکسیز پر لگام ڈالنی چاہئے: فیلڈ مارشل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ معرقہ حق میں افواج پاکستان نے دشمن کو شکست دے کر قوم کا نیا اعتماد دیا، افغان طالبان کو پاکستان میں گھناؤنے حملے کرنے والی پراکسیز کو لگام ڈالنی چاہئے، ہر پراکسی کو خاک میں ملا دیا جائے گا، بھارتی فوجی …

Read More »

جاوید اکبر ریاض کی مدت مکمل، شکیل درانی نئے ڈی جی نیب کراچی تعینات

جاوید اکبر ریاض کی بطور ڈی جی نیب 3 سالہ مدت مکمل ہو گئی۔پولیس سروس آف پاکستان کے گریڈ 21 کے افسر شکیل درانی نئے ڈی جی نیب تعینات کر دیے گئے۔وہ 3 سال تک قومی احتساب بیورو کے ڈائریکٹر جنرل رہیں گے۔جاوید اکبر ریاض پیر کو عہدے کا چارج …

Read More »

پنجاب کابینہ نے ٹی ایل پی پر پابندی کی منظوری دیدی، سمری وفاق کو ارسال

پنجاب کی وزیر اطلاعات ل عظمیٰ بخاری نے کہا کہ پنجاب کابینہ نے ٹی ایل پی پر پابندی کی منظوری دے دی، مذہبی جماعت پر پابندی کی سمری وفاقی حکومت کو بھجوا دی گئی ہے، صوبائی حکومت نے کسی مسجد، مدرسے سے متعلق کوئی فیصلہ نہیں کیا۔لاہور میں پریس کانفرنس …

Read More »

عمران خان سے ملاقات کے لئے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا عدالت پہنچ گئے

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے ملاقات کی اجازت کیلئے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا۔سپیشل پاور آف اٹارنی کے ذریعے ایڈووکیٹ جنرل خیبرپختونخوا نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کیا، درخواست میں وفاق اور پنجاب کے سیکرٹری …

Read More »