پاکستانی ٹی20 ٹیم کے دورہ سری لنکا کے شیڈول کا اعلان

Share

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان ٹی20 ٹیم کے دورہ سری لنکا کے شیڈول کا اعلان کردیا ہے۔پی سی بی اعلامیے کے مطابق پاکستان ٹیم 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے لیے سری لنکا کا دورہ کرے گی. اعلامیے کے مطابق سیریز کے تینوں میچز دمبولا اسٹیڈیم میں 7، 9 اور 11 جنوری کو کھیلے جائیں گے، یہ دورہ ٹی20 ورلڈ کپ 2026ء کی تیاری کےلیے اہم ہے۔ٹی20 ورلڈ کپ 7 فروری سے 8 مارچ تک بھارت اور سری لنکا میں کھیلا جائے گا، پاکستانی ٹیم میگا ایونٹ میں اپنے تمام میچز کولمبو میں کھیلے گی

Check Also

بابر اعظم آخر کتنے کروڑ کماتے ہیں؟ وہ سچ جو آہستہ آہستہ سامنے آتا ہے…

Share وہ نام جس پر اسٹیڈیم خاموش ہو جاتا ہے، وہ بیٹ جس کے اٹھنے …