پنجاب اسکولز میں موسمِ سرما کی چھٹیوں کا اعلان

Share

محکمۂ تعلیم پنجاب نے اسکولز میں موسمِ سرما کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب بھر میں موسمِ سرما کی چھٹیاں 22 دسمبر سے 10 جنوری تک ہوں گے۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ پنجاب کے تمام سرکاری اور پرائیوٹ اسکولز 11 جنوری سے دوبارہ کھلیں گے۔

Check Also

ملک بھر میں میٹرک کی سطح پر 2 نئے تعلیمی گروپ شامل کرنے کی تجویز

Share ملک بھر میں میٹرک کی سطح پر دو نئے تعلیمی گروپ شامل کرنے کی …