گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کو تبدیل کیے جانے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق نئے گورنر خیبرپختونخوا کے لیے 6 نام زیر غور ہیں، زیر غور ناموں میں تین سیاسی شخصیات اور تین سابق فوجی افسران شامل ہیں۔ذرائع کے مطابق گورنر کے لیے امیر حیدر خان ہوتی، آفتاب شیرپاؤ، پرویز …
Read More »پناہ گزینوں کی درخواستوں پر پابندی برقرار رکھنے کا ارادہ ہے،امریکی صدر
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ پناہ گزینوں کی درخواستوں پر پابندی ’’طویل عرصے‘‘ تک برقرار رکھنے کا ارادہ ہے۔انہوں نے کہا کہ پابندی کب تک بر قرار رہے گی اس سے متعلق کوئی وقت ذہن میں نہیں۔۔ فیصلہ نیشنل گارڈز پر حملے کے بعد کیا گیا۔ہوم لینڈ …
Read More »اسرائیلی فوج کا 40 سے زائد حماس جنگجو شہید کرنے کا دعویٰ
اسرائیلی فوج کی غزہ جنگ بندی کی خلاف ورزیاں جاری ہیں۔ اسرائیلی فوج نے گزشتہ ہفتے کے دوران 40 سے زائد حماس جنگجو شہید کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔اسرائیلی فوج نے کہا کہ حماس جنگجو رفح میں سرنگوں کے خلاف آپریشن کے دوران مارے گئے۔خبر ایجنسی کے مطابق جنوبی غزہ …
Read More »باون مرتبہ سوری، معافی نہ ملی تو طالب علم نے تیسری منزل سے چھلانگ لگادی
بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع رتلام میں آٹھویں جماعت کے طالب علم نے پرنسپل کے دھمکانے پر اسکول کی تیسری منزل سے چھلانگ لگا دی۔بھارتی میڈیا کے مطابق مدھیہ پردیش کے ضلع رتلام کے دونگڑے نگر میں آٹھویں جماعت کے ایک طالبِ علم نے مبینہ طور پر اسکول کی …
Read More »ٹیکساس میں بم بنانے کے الزام میں افغان شہری گرفتار
بم بنانے کے الزام میں امریکی ریاست ٹیکساس میں ایک افغان شہری کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔امریکی ٹی وی چینل فوکس نیوز کے مطابق گرفتار ہونے والے شخص کا نام محمد داؤد الوک زئی بتایا گیا ہے۔اس شخص کو آپریشن الائیز ویلکم کے تحت امریکا لایا گیا تھا۔ افغان شہری …
Read More »سانحہ 9 مئی، اعجاز چوہدری، میاں محمود الرشید کی سزا کیخلاف اپیل سماعت کیلئے مقرر
لاہور ہائی کورٹ میں 9 مئی کے مقدمات میں اعجاز چوہدری اور میاں محمود الرشید کی 10 سال کی سزا کے خلاف اپیل سماعت کےلیے مقرر کر دی گئی۔رجسٹرار آفس لاہور ہائی کورٹ نے اعجاز چوہدری اور میاں محمود الرشید کی اپیلوں کو سماعت کےلیے مقرر کردیا ہے۔جسٹس سید شہباز …
Read More »نامعلوم افراد کی پولیس اہلکار پر فائرنگ، اے ایس آئی جاں بحق
راولپنڈی کے آئی جے پی روڈ پر نامعلوم افراد نے پولیس اہلکار پر فائرنگ کی جس جس میں اے ایس آئی جاں بحق ہو گیا۔پولیس کے مطابق پولیس اہلکار کی لاش کو ہولی فیملی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔تھانہ پیرودھائی پولیس کی جانب سے وفاقی پولیس کو آگاہ کر …
Read More »ٹرائی نیشن سیریز فائنل میں پاکستان اور سری لنکا آج مدمقابل ہونگے
ٹی 20 ٹرائی نیشن سیریز کا فائنل آج پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلا جائے گا۔ٹرائی نیشن سیریز میں پاکستان ٹیم نے 4 میں 3 میچز جیت کر فائنل کے لیے کوالیفائی کیا جبکہ سری لنکن ٹیم نے سیریز کے ابتدائی 2 میچز ہارنے کے بعد شاندار کم بیک …
Read More »لورالائی اور ملحقہ علاقوں میں 3.4 شدت کا زلزلہ
لورالائی اور ملحقہ علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔زلزلہ پیماء مرکز کے مطابق لورالائی میں زلزلے کی شدت 3.4 ریکارڈ کی گئی اور ا س کا مرکز لورالائی سے 23 کلومیٹر جنوب مشرق میں تھا۔زرائع کے مطابق زلزلے کے بعد کسی قسم کے جانی و مالی نقصان …
Read More »حکومت پاکستان نے آئی ایم ایف کی ایک اور اہم شرط پوری کر دی
حکومت پاکستان نے آئی ایم ایف کی ایک اور اہم شرط پوری کر دی۔ایف بی آر نے گریڈ 17 اور اوپر کے افسران کے اثاثے ظاہر کرنے کے رولز بنا دیئے، انکم ٹیکس آرڈیننس 2001ء کے تحت قواعد میں اہم ترامیم متعارف کرا دی۔سول سرونٹ کی جگہ پبلک سرونٹ کا …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved